اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

پٹھان نے دھمال مچایا،300شو بڑھائے گئے

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 25, 2023
in فن فنکار
0
پٹھان نے دھمال مچایا،300شو بڑھائے گئے
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی)تنازعہ میں گھری بالی ووڈانڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان اور دیپیکاپادوکون کی بہت زیادہ انتظار والی فلم ’پٹھان‘سنیما گھروں میں ریلیزہو چکی ہے اورفلم شائقین کو کافی پسند آرہی ہے فلم کا پہلا شو دیکھنے کے بعدشائقین کو یہ فلم کافی پسند آئی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ’پٹھان‘باکس آفس پردھمال مچائے گی اور فلم کے پہلے شوکے بعداگجیبیٹرس کو 300اسکرین بڑھانی پڑی۔جو کہ غیر معمولی قدم ہے۔ اس طرح سے اب8000اسکرین پر شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘دکھائی جا رہی ہے۔
فلم پٹھان ہندی،تمل اور تیلگوفارمیٹس کو ملاکر اب دنیا بھر میں کل 8000اسکرین پر ریلیز ہوئی ہے۔اس میں 5,500گھریلواسکرین اور 2,500اسکرین شامل ہے۔یہ ہندوستانی سنیماکی تاریخ میں کسی ہندی فلم کی اب تک کی سب سے بڑی ریلیزہے۔ شاہ رخ خان کی فلم کوملک اور غیر ملک میں 7700اسکرین پر ریلیز کی گئی تھی۔
فلم’پٹھان‘آدتیہ چوپڑا کے بلند نظر جاسوس برہمانڈ کا ایک حصہ ہے اور اس میں سپر اسٹار شاہ رخ خان،دیپکا پادوکوناور جان ابراہم اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Tags: بالی ووڈانڈسٹریپٹھاندھمال
ShareTweetSend
Previous Post

چین کا بائیکاٹ کرکے مضبوط پیغام دینے کی ضرورت: کیجریوال

Next Post

کشمیر میں یوم جمہوریہ کے مدنظر سیکورٹی کے کڑے انتظامات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر میں یوم جمہوریہ کے مدنظر سیکورٹی کے کڑے انتظامات

کشمیر میں یوم جمہوریہ کے مدنظر سیکورٹی کے کڑے انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In