اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پانچ سال کیلئے پابندی عائد

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 27, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پانچ سال کیلئے پابندی عائد
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پی ایف آئی کے علاوہ اس کی معاون تنظیموں کوبھی ٹیرر لنک کا الزام عائد کرتے ہوئے سرکار نے بین کیا

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا ، اس کے اتحادیوں اوراس تنظیم سے وابستہ تمام دھڑوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ حکومت نے ان سب پر 5 سال کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ حال ہی میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی، ای ڈی اور پولیس نے ملک بھر میں پی ایف آئی کے خلاف چھاپے مارے تھے۔ منگل کو بھی چھاپوں کے دوسرے دور میں پی ایف آئی سے وابستہ 270 سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔
حکومت نے اپنا سرکاری گزٹ بھی شائع کر دیا ہے۔ حال ہی میں پی ایف آئی پر مرکزی ایجنسیوں کی کارروائی کے بعد شدت پسند ہندو تنظیموں اورحکمراں جماعت کی کے بعض ارکان کی جانب سے اس تنظیم پر پابندی لگانے کا مطالبہ اٹھنے لگا تھا۔ دوسری طرف پی ایف آئی پر این آئی اے اور ای ڈی کے چھاپے کے بعد وزارت داخلہ نے پابندی لگانے کی تیاری شروع کر دی تھی۔ حکومت کے حکم کے ساتھ ہی پی ایف آئی کو یو اے پی اے کی دفعہ 35 کے تحت 42 ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کے ذریعہ جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پی ایف آئی کی معاون تنظیم "رہیب انڈیا فاونڈیشن”،کیمپس فرنٹ آف انڈیا،آل انڈیا امام کونسل،نیشنل فیڈریشن آف ہیومن رائٹس آرگنائزیشن،نیشنل ویمن فرنٹ، جونیئر فرنٹ امپاور انڈیافاونڈیشن اورریہیب فاونڈیشن کیرل پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔

Tags: پابندیپاپولرفرنٹ آف انڈیاپی ایف آئیٹیرر لنک
ShareTweetSend
Previous Post

"ہندو قوم پرستی” دنیا کیلئے ایک نیا مسئلہ ۔۔۔۔ الجزیرہ میں شائع مضمون کاماحصل

Next Post

بحری ٹاسک فورس نے ساڑھے 8 کروڑڈالرمالیت کی ہیروئن پکڑی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بحری ٹاسک فورس نے ساڑھے 8 کروڑڈالرمالیت کی ہیروئن پکڑی

بحری ٹاسک فورس نے ساڑھے 8 کروڑڈالرمالیت کی ہیروئن پکڑی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In