بدھ, مئی 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

گجرات میں کجریوال کے ہندو مخالف ہونے کا پروپیگنڈہ شروع

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 8, 2022
in خاص خبریں
0
مودی حکومت میں امیر دوستوں کی قرض معافی، غریبوں پر عائد ٹیکس میں اضافہ: کیجریوال
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی حکومت کے وزیر راجندر پال گوتم کے ہندو مخالف بیانات سے گھر گئے ہیں اور ان کے ہندو مخالف ہونے کا پروپیگنڈہ چاروں طرف سے زور پکڑتا جا رہا ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے انچارج امیت مالویہ نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں گجرات کے مختلف شہروں میں مسٹر کیجریوال کے کالے بیک گراونڈ والے پوسٹر اور کٹ آؤٹ لگائے گئے ہیں جن پر مسلم ٹوپی اور کندھے پر چار خانوں والا تولیہ ہے۔ مسٹر کیجریوال پر گجراتی میں لکھا ہے کہ ’’میں ہندو مذہب کو پاگل پن مانتا ہوں‘‘۔ اور "میں ہندو مذھب کے دیوتاؤں اور دیویوں برہما، وشنو، مہیش، شری رام، شری کرشن کو ایشور نہیں مانوں گا اور نہ ہی ان کی پوجا کروں گا۔”
بتایا جاتا ہے کہ اس سے گجرات میں مسٹر کیجریوال کی شبیہ کو نقصان پہنچا ہے اور آئندہ اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی کے امکانات کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔درحقیقت، وجے دشمی کے دن یہ پروگرام مسٹر راجندر پال گوتم کی موجودگی میں دہلی کے قرول باغ میں امبیڈکر بھون میں ہوا تھا۔ ویڈیو میں بدھ مت کے پیروکار لوگوں سے حلف لے رہے ہیں۔ جس وقت یہ حلف لیا جا رہا تھا اس وقت اسٹیج پر راجندر پال گوتم بھی موجود تھے۔ جو حلف لیا گیا تھا اس میں برہما، وشنو، مہیش کو کبھی بھی ایشور نہیں مانوں گا اور نہ ہی ان کی پوجا کروں گا۔ میں رام اور کرشن کو ایشور نہیں مانوں گا اور نہ ہی ان کی پوجا کروں گا۔ میں گوری گنپتی وغیرہ ہندو مذہب کے کسی دیوی دیوتا کو نہیں مانوں گا اور نہ ہی پوجا کروں گا، شامل تھا۔
اس واقعہ کا ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوا اور دہلی کے وزیر مسٹر گوتم بی جے پی کے نشانے پر آگئے۔ بی جے پی کے لیڈروں کی جانب سے ٹویٹ کرکے انہیں نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسٹر کیجریوال خود مسٹر گوتم کے بیانات سے ناراض ہیں۔

Tags: پروپیگنڈہکجریوالگجرات
ShareTweetSend
Previous Post

تارکین کی بڑھتی تعداد کے درمیان نیویارک میں ایمرجنسی نافذ

Next Post

وندے بھارت میں خرابی، مسافردوسری ٹرین سے منزل پرپہنچے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وندے بھارت میں خرابی، مسافردوسری ٹرین سے منزل پرپہنچے

وندے بھارت میں خرابی، مسافردوسری ٹرین سے منزل پرپہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In