اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

راہل گاندھی نے گولڈن ٹیمپل میں متھا ٹیکا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 2, 2023
in دیار وطن
0
راہل گاندھی نے گولڈن ٹیمپل میں متھا ٹیکا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امرتسر (یو این آئی) کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی پیر کو ذاتی دورے پر امرتسر پہنچے اور گولڈن ٹیمپل میں متھا ٹیکا اور آشیرواد لیا۔اس بار مسٹر گاندھی نے پگڑی کے بجائے اپنے سر پر نیلے رنگ کا پٹکا باندھا ہوا تھا۔ گولڈن ٹیمپل میں متھا ٹیکنے کے بعد انہوں نے لنگر ہال میں برتن سیوا کی۔پارٹی کے ایک سینئر لیڈر کے مطابق یہ مسٹر گاندھی کا امرتسر کا ذاتی دورہ ہے۔ ان کا پنجاب میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات یا کوئی جلسہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر ریاست کی سیاسی صورتحال بالخصوص ریاست کی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) حکومت کے ذریعہ سکھ پال سنگھ کھیرا کی گرفتاری کے بارے میں معلومات دینے کے لئے ان سے ملاقات کرنے کی کوشش کریں گے۔ اگر پارٹی لیڈروں کو موقع ملتا ہے تو وہ انہیں ان کارکنوں اور لیڈروں کے بارے میں بھی بتائیں گے جن کے خلاف ریاستی حکومت نے بدعنوانی کے معاملات میں تحقیقات شروع کرتے ہوئے جیل بھیج دیا ہے۔
اس سے پہلے راہل گاندھی کے امرتسر ہوائی اڈے پر پہنچنے پر رانا کے۔ پی سنگھ، ایم پی گرجیت سنگھ اوجلا، آئی این ٹی یو سی کے لیڈر سریندر شرما اور دیگر قائدین نے استقبال کیا۔ گولڈن ٹیمپل پہنچنے پر وہاں کئی سینئر لیڈر موجود تھے۔ مسٹر گاندھی کا دیگر مذہبی مقامات پر بھی متھا ٹیکنے کا پروگرام ہے۔ ان کے دورے کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔


پنجاب کانگریس کے صدر امریندر سنگھ راجہ وڈنگ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر کہا کہ مسٹر گاندھی سورن صاحب پر متھا ٹیکنے کے لئے امرتسر آ رہے ہیں۔ یہ ان کا ذاتی اور روحانی سفر ہے، ان کی پرائیویسی کا احترام کریں۔
تمام پارٹی کارکنوں سے گزارش ہے کہ اس دوران وہاں نہ پہنچیں۔ اگلی بار وہ ان سے مل سکتے ہیں۔
پارٹی کے امرتسر یونٹ کے صدر اشونی کمار پپو نے کہا کہ مسٹر گاندھی گولڈن ٹیمپل آئیں گے۔ پارٹی کی طرف سے ہدایات ہیں کہ مسٹر گاندھی کے ذاتی پروگرام میں کوئی لیڈر نہ ہو۔ اس لیے پارٹی کا کوئی لیڈر ان کے ذاتی پروگرام میں شرکت نہیں کرے گا۔ مسٹر گاندھی دیگر مذہبی مقامات پر متھا ٹیکیں گے۔
اس سے قبل مسٹر گاندھی اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران امرتسر آئے تھے اور پیلی پگڑی پہن کر گولڈن ٹیمپل میں متھا ٹیکا تھا۔

Tags: راہل گاندھیگولڈن ٹیمپللنگر ہال
ShareTweetSend
Previous Post

بہارمیں ذات پر مبنی سروے کے اعداد و شمار جاری

Next Post

راج ٹھاکرے کا لوک سبھا انتخابات "اکیلے”لڑنے کا فیصلہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راج ٹھاکرے کا لوک سبھا انتخابات "اکیلے”لڑنے کا فیصلہ

راج ٹھاکرے کا لوک سبھا انتخابات "اکیلے"لڑنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In