پیر, ستمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

راہل نے بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 30, 2022
in دیار وطن
0
راہل نے بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گنڈلوپیٹ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے پاس مرکزی حکومت کے خلاف کھڑا ہونے کا واحد آپشن ‘بھارت جوڑویاترا’ باقی ہے مسٹر گاندھی کی یاترا تمل ناڈو کی سرحد پر گڈلور سے کرناٹک کے گنڈلوپیٹ میں داخل ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’’جمہوریت میں مختلف ادارے ہوتے ہیں جہاں آپ اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں جیسے کہ میڈیا اور پارلیمنٹ۔ اپوزیشن کے لیے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا ہمارے خیالات کو عوام تک نہیں پہنچاتا اور یہ مکمل طور پر حکومت کے کنٹرول میں ہے۔ جب ہم پارلیمنٹ میں بولنا چاہتے ہیں تو ہمارے مائیک بند کردیئے جاتے ہیں، اپوزیشن لیڈروں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔ ریاستی اسمبلیوں کو کام کرنے نہیں دیا جا رہا ہے۔ اس لیے اپوزیشن کے پاس بھارت جوڑویاترا ہی ایک واحد متبادل بچاہواہے۔انہوں نے کہا، ’’کوئی بھی طاقت ہمیں اس راستے پر چلنے سے نہیں روک سکتی کیونکہ ہم اس راستے پر نہیں چل رہے، یہ ہندوستان کی آواز ہے۔ اس یاترا سے ہم لوگوں کے دکھ درد سن رہے ہیں۔ اس لیے کہ تقریریں کچھ منٹوں تک ہی محدود ہوتی ہیں، جبکہ صبح سے شام تک یاتراکرنا اورلوگوں کی باتیں سننے کا کام کیاجارہا ہے۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ تمام ذات، مذہب اور زبان کے لوگ اس یاترا میں شامل ہو رہے ہیں جو بھائی چارے کی علامت ہے جبکہ بی جے پی اور آر ایس ایس اقتدار میں رہنے کے لیے نفرت اور تشدد پھیلا رہے ہیں۔یہ یاترا کرناٹک کے سات اضلاع سے گزرے گی اور تقریباً 500 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔ اس میں کرناٹک کی سات لوک سبھا اور 22 اسبلی کی سیٹوں کو کورکیاجائے گا۔ کرناٹک میں چند ماہ بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔

Tags: آرایس ایسراہل گاندھینشانہ
ShareTweetSend
Previous Post

شرجیل امام کواشتعال انگیز تقریرسے متعلق معاملہ میں ضمانت

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

انتخابی تیاریوں میں نتیش ہوئے مصرف

ستمبر 5, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

پولیس نے میری گاڑی کا8لاکھ کا چالان کردیا:اکھلیش

ستمبر 5, 2025
درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

ستمبر 5, 2025
جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

ستمبر 5, 2025
دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

ستمبر 5, 2025
تیجسوی یادو کی ضمانت منسوخی کیلئے سی بی آئی عدالت پہنچ گئی

تیجسوی یادو کیخلاف یوپی میں مقدمہ درج

اگست 23, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

ووٹ چوری کے دعویٰ کی جانچ کیلئے پی آئی ایل

اگست 21, 2025
بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

اگست 23, 2025
مہیش بھٹ کا اصلی نام ’اسلم‘ ہے، کنگنا کا دعویٰ

منڈی سے کنگنا کی جیت پر اُٹھاسوال

اگست 12, 2025
وزیر اعظم کی ازبک صدر  سے فون پر بات چیت

وزیر اعظم کی ازبک صدر سے فون پر بات چیت

اگست 12, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In