جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راہل کا کارواں آج مدھیہ پردیش میں داخل ہوگا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 22, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
راہل کا کارواں آج مدھیہ پردیش میں داخل ہوگا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں جاری ’بھارت جوڑو یاترا‘ اس وقت مہاراشٹر میں ہے۔ لیکن کل یعنی 23 نومبر کو یاترا مدھیہ پردیش میں داخل ہوگی۔ بدھ کا دن بھارت جوڑو یاترا کے لیے اس لیے بھی خاص ہوگا کیونکہ راہل گاندھی کا ساتھ دینے کے لیے ان کی بہن اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی مدھیہ پردیش کے برہان پور پہنچنے والی ہیں۔ ان کے ساتھ شوہر رابرٹ وڈرا کے ہونے کی بھی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش میں یاترا میں شامل ہونے کے بعد پرینکا گاندھی 26 نومبر کو واپس ہوں گی۔
مدھیہ پردیش میں بھارت جوڑو یاترا سے متعلق سبھی طرح کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اور ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ برہانپور پہنچ چکے ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ دگ وجئے سنگھ، ارون یادو، سریش پچوری اور دیگر پارٹی لیڈران و عہدیداران برہان پور میں پہلے سے ہی ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں۔ کمل ناتھ نے شام کو برہان پور میں صحافیوں کو بتایا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا 23 نومبر کی صبح مہاراشٹر سے برہان پور ضلع میں داخل ہوگی۔ یہ یاترا مدھیہ پردیش میں 12 دنوں کے دوران تقریباً 380 کلومیٹر کی دوری طے کر آگرمالوہ ضلع سے راجستھان میں 4 دسمبر کو داخل ہو جائے گی۔ اس دوران یاترا برہان پور کے علاوہ کھرگو، کھنڈوا، اندور، اجین اور آگرمالوہ سے ہو کر گزرے گی۔
کمل ناتھ نے پرینکا گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شرکت سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ وہ 23 نومبر کی شام اندور پہنچیں گی، اور پھر وہاں سے سڑک کے راستے بوقت شب برہان پور ضلع پہنچیں گی۔ گویا کہ بھارت جوڑو یاترا میں پرینکا گاندھی کی شرکت بدھ کی دیر شام یا رات میں ہی ہو پائے گی۔ پرینکا گاندھی 24 اور 25 نومبر کو یاترا میں شامل ہونے کے بعد 26 نومبر کو واپس لوٹ جائیں گی۔

Tags: ’بھارت جوڑو یاترا‘راہل گاندھیمدھیہ پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

یوپی: سرحد سے متصل مدارس کے ذرائع آمدگی کی جانچ کرے گی یوپی سرکار

Next Post

امریکہ کے وال مارٹ اسٹور میں فائرنگ، 10 اموات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امریکہ کے وال مارٹ اسٹور میں فائرنگ، 10 اموات

امریکہ کے وال مارٹ اسٹور میں فائرنگ، 10 اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In