جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

رانی مکھرجی مردانی 3 میں کام کریں گی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 22, 2023
in فن فنکار
0
میں خواتین کو مضبوط کردار کے طور پر پیش کرنے کی کوشش: رانی مکھرجی
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 22 دسمبر (یو این آئی) مشہور بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی فلم مردانی میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔رانی مکھرجی کی فلم مردانی سال 2014 میں ریلیز ہوئی تھی۔ رانی مکھرجی نے مردانی میں ایک مضبوط پولیس افسر شیوانی شیواجی رائے کا کردار ادا کرکے لوگوں کو متاثر کردیا تھا۔ مردانی کی کامیابی کے بعد مردانی 2 سال 2019 میں بنائی گئی۔ بحث ہے کہ مردانی تھری اب بنائی جا رہی ہے۔
رانی مکھرجی نے کہا کہ بطور اداکارہ میں ہمیشہ یہ مانتی ہوں کہ ہم فلم اس لیے نہیں کرنا چاہتے کیونکہ وہ اچھی لگتی ہے۔ ہمیں فلمیں اس وقت کرنی چاہئیں جب اسکرپٹ اچھی ہو اور ایسی فلم بنانا چاہیں جو تبدیلی لا رہی ہو۔ اگر کہانی میں اتنی طاقت نہیں ہے تو ہم مردانی 3 نہیں بنا سکتے۔ یہ ایسی چیز ہونی چاہیے جس سے لوگ آج جڑے ہوں، جس سے لڑکیاں بااختیار بنیں۔ تب ہی ہم مردانی 3 بنا سکتے ہیں۔رانی مکھرجی نے کہا کہ مردانی فرنچائزی فلم صرف ناظرین کی محبت کی وجہ سے آگے بڑھ رہی ہے کیونکہ خواتین پر مبنی فرنچائز فلم کو چلانا بہت مشکل ہے۔ اسے آگے لے جانے کے لیے ہمیں سامعین کی محبت کی ضرورت ہے۔ جہاں تک مردانی 3 کا تعلق ہے تو میں خود واپس آنا چاہتی ہوں۔ ہر فلم اچھی کہانی کی تلاش میں رہتی ہے۔ مردانی 3 فلم بھی ایسی ہے جسے بنایا جانا چاہیے۔

Tags: بالی ووڈ اداکارہرانی مکھرجیشیوانی شیواجیمردانی 3
ShareTweetSend
Previous Post

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی لڑائی میں اسرائیل کے 40 فوجی زخمی

Next Post

پارلیمنٹ میں دراندازی کے ملزم للت جھا کی حراست میں توسیع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پارلیمنٹ میں دراندازی کے ملزم للت جھا کی حراست میں توسیع

پارلیمنٹ میں دراندازی کے ملزم للت جھا کی حراست میں توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In