ہفتہ, مئی 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی فلم ریلیز

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 3, 2022
in فن فنکار
0
فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی فلم ریلیز
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے شدید اسرائیلی دباؤ کے باوجود فلسطینیوں کی نسل کشی اور بے دخلی پر مبنی فلم ’فرحۃ‘ ریلیز کردی۔اس فلم کا بنیادی خیال 1948 کے نکبہ کے حقیقی واقعے کے گرد گھومتا ہے، جب شدت پسند یہودیوں اور صیہونی افواج نے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو بے گھر اور قتل کر کے اُن کی سر زمین سے بے دخل کردیا اور 78 فیصد فلسطینی زمین پر قبضہ کرکے ریاست اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا تھا۔
فلم کی کہانی ایک 14 سالہ فلسطینی لڑکی کی ہے جو اس واقعے کے دوران گھر کے تہہ خانے میں پناہ لیتی ہے جہاں سے وہ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کو دیکھتی ہے۔
حقیقی واقعات پر مبنی اس فلم ’فرحۃ‘ کو اسرائیلی حکومت کی جانب سے شدید دباؤ اور مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اس دباؤ کے باوجود اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے فلم کو جمعرات کو ریلیز کردیا ہے، جس کے بعد اس فلم کو دنیا بھر میں خوب سراہا جا رہا ہے۔
اردنی فلمساز ڈیرِن سلام کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کرداروں میں کرم طاہر، اشرف بارہوم، علی سلیمان، تلہ گموہ، سمیرا عصر، ماجد عید، فراس طیبہ اور سیموئیل کازورووسکی شامل ہیں۔
اس فلم کو آسکرز 2023 میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے لئے اُردن کی جانب سے منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ اس کیٹیگری میں پاکستان کی جانب سے جوائے لینڈ اور بھارت کی جانب سے چھیلو شو کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Tags: فلسطینفلمنسل کشی
ShareTweetSend
Previous Post

تمل ناڈو اور بہار حکومت کو انسانی حقوق کمیشن کا نوٹس

Next Post

پارلیمنٹ میں حکومت کو گھیرنے کیلئے کانگریس ہوئی سرگرم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس

پارلیمنٹ میں حکومت کو گھیرنے کیلئے کانگریس ہوئی سرگرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In