اتوار, فروری 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ریاستی درجہ کی بحالی جموں وکشمیر کا سب سے بڑا مسئلہ: راہل گاندھی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 23, 2023
in دیار وطن
0
ریاستی درجہ کی بحالی جموں وکشمیر کا سب سے بڑا مسئلہ: راہل گاندھی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں (یواین آئی)کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ ریاستی درجے کی بحالی جموں و کشمیر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور کانگریس اس کی بحالی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ ہے موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں ستوری چوک میں لوگوں کے ایک ہجوم سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘کانگریس پارٹی آپ اور آپ کے ریاستی درجے کے مطالبے کو بھر پور سپورٹ کرے گی’.ان کا کہنا تھا کہ کانگریس جموں کشمیر کے ریاستی کے درجے کی بحالی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی’.
مسٹر گاندھی نے کہا: ‘ ریاستی درجے جیسا کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے آپ کا حق چھینا گیا ہے’.انہوں نے کہا:’ لوگوں نے مجھے بتایا کہ انتظامیہ ان کی طرف توجہ نہیں دیتی ہے باہر کے لوگ یہاں کے سارے امور چلا رہے ہیں جبکہ مقامی لوگ مجبور ہو کر دیکھ رہے ہیں’.موصوف لیڈر نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ بے روزگاری جموں وکشمیر میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان ڈاکٹر، انجینئر، وکیل بننا چاہتے ہیں کہ لیکن انہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ ایسا نہیں کرسکیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے بے روزگاری کو دور کرنے کا ایک ذریعہ تھا اور وہ فوج کے ساتھ تھا لیکن اب اس کو بھی اگنیویر اسکیم کے ذریعے بند کر دیا گیا ہے۔کشمیری پنڈتوں کے بارے میں راہول گاندھی نے کہاکہ موجودہ ایل جی انتظامیہ اُن کے مسائل حل کرنے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہو گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایل جی منوج سنہا کو کشمیری پنڈتوں سے معافی مانگنی چاہئے کیونکہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کوکرنا ہے تاہم وہ اس میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔اُن کے مطابق پچھلے چھ ماہ سے کشمیری پنڈت مسلسل احتجاج پر بیٹھے ہوئے لیکن حکومت اُن کی اور کوئی توجہ مبذول نہیں کر رہی جو حیران کن ہے۔
راہل گاندھی نے کہاکہ کشمیری پنڈتوں کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے ۔انہوں نے ایل جی منوج سنہا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ کشمیری پنڈت اپنا حق مانگ رہے ہیں جو اُن کو ملنا ہی چاہئے۔کانگریس لیڈر نے مزید کہاکہ جموں وکشمیر کے موجودہ حالات سب کے سامنے عیاں ہے یہاں پر لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں ملک میں واحد ریاست ہے جہاں بے روزگاری کی شرح کافی زیادہ ہے۔اُن کے مطابق موجودہ انتظامیہ بے روزگارتعلیم یافتہ نوجوان کو نوکریاں اور روزگار فراہم کرنے فی الحال ناکام ثابت ہو گئی ہے۔راہل گاندھی نے مزید بتایا کہ یو پی اے کے دور میں جموں وکشمیر کی اور خصوصی توجہ دی گئی لیکن موجودہ انتظامیہ لوگوں کے فلاح و بہبود کے حوالے سے کچھ نہیں کرپا رہی ہے کیونکہ یہاں کے سبھی امور باہر کے لوگ چلا رہے ہیں۔

Tags: جموں وکشمیرراہل گاندھیریاستی درجہ
ShareTweetSend
Previous Post

اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی فلم ’سیلفی‘ کا ٹریلر جاری

Next Post

برج بھوشن کیخلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے میری کوم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
برج بھوشن کیخلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے میری کوم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

برج بھوشن کیخلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے میری کوم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In