پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی”ریکارڈ” بن گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 20, 2022
in دیار وطن
0
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی”ریکارڈ” بن گئی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر روز روپے کی قدر میں کمی کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں۔ آج روپیہ ایک ڈالر کے مقابلے 83.08 کی سب سے کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق روپیہ آج ڈالر کے مقابلے 83.06 پر کھلا۔ اس سے قبل 19 اکتوبر کو پہلی بار ایک ڈالر کی قیمت 83 روپے سے تجاوز کر گئی تھی۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کے مقابلے روپیہ 80 پیسے کمزور ہو گیا تھا۔ آخر کار ڈالر 83.02 روپے پر بند ہوا۔
ایک سال کے اندر روپیہ 10 فیصد سے زیادہ گر چکا ہے۔ 30 مئی 2014 کو ایک ڈالر کی قیمت 59.28 روپے تھی۔ یعنی 2014 سے اب تک ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 24.52 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ڈالر کے مقابلے میں ہندوستانی روپے کی کمزوری کو عالمی خدشات قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈالر انڈیکس 112 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ملکی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی فروخت جاری ہے۔ اس طرح روپے پر دباؤ ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے آئندہ اجلاس میں شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی فیڈ نومبر میں ہونے والے اجلاس میں شرح سود میں 75 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر سکتا ہے۔

Tags: ڈالرروپےریکارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹرس عہدہ سے مستعفی

Next Post

…جب یوگی کوعتیق احمد نے بہادراورایماندار بتایا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
…جب یوگی کوعتیق احمد نے بہادراورایماندار بتایا

...جب یوگی کوعتیق احمد نے بہادراورایماندار بتایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In