ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا دورہؑ عراق

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 2, 2023
in اخبارجہاں
0
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا دورہؑ عراق
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں):سعوودی عرب کے وزیر خارجہ عراق کے دورہ پر پہنچ گئے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر میں عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جمعرات کے روز سرکاری دورے پر عراق پہنچے ہیں۔
عراقی خبر رساں ایجنسی نے احمد الصحاف کے حوالے سے بتایا ’’کہ اپنے دورہ عراق میں سعودی عرب کے اعلیٰ ترین سفارت کار عراقی صدر عبداللطیف جمال رشید اور وزیر اعظم محمد شیاع السودانی، پارلیمنٹ کے سپیکر محمد الحلبوسی اور وزیر خارجہ فؤاد حسین سے ملاقاتیں کریں گے۔‘‘

وزير الخارجية السعودي: لا فرص للازدهار بالمنطقة دون الاستقرار
#العراق#السعودية
#العربية pic.twitter.com/aohgbF4S3L

— العربية (@AlArabiya) February 2, 2023

ادھر العربیہ/الحدث کے نامہ نگار نے بتایا ’’کہ وزیر خارجہ کی عراق آمد کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔‘‘
عراقی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز بتایا تھا کہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آج بروز جمعرات عراق کے دورے پر آئیں گے۔ اعلان میں مزید بتایا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کے دفتر میں شہزادہ فیصل بن فرحان اور عراقی وزیر خارجہ فؤاد حسین مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

Tags: سعودی عربعراقوزیر خارجہ
ShareTweetSend
Previous Post

زامبیا کی قومی اسمبلی کی اسپیکر کی لوک سبھا کے اسپیکر سے ملاقات

Next Post

مودی کے 21 غیر ملکی دوروں پر 22.76 کروڑ خرچ ہوگئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی کے 21 غیر ملکی دوروں پر 22.76 کروڑ خرچ ہوگئے

مودی کے 21 غیر ملکی دوروں پر 22.76 کروڑ خرچ ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In