ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلے کی شروعات اگست میں متوقع

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 30, 2023
in دیار وطن
0
’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران راہل گاندھی نے بچوں کے ساتھ دوڑ لگائی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : کانگریس قائد راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کی زبردست کامیابی کے بعد اب بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلہ کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ گذشتہ سال شروع ہوئی بھارت جوڑو یاترا کا جاریہ سال جنوری میں اختتام ہوا تھا جسے کنیا کماری سے کشمیر تک نکالا گیا تھا۔ جیسے جیسے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات اور لوک سبھا کے انتخابات قریب آ رہے ہیں، اطلاعات کے مطابق کانگریس پارٹی کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلے کی تیاریوں میں بھی شدت لائی جارہی ہے۔ قبل ازیں بھارت جوڑو یاترا کنیا کماری سے کشمیر یعنی جنوب سے شمالی ہندوستان تک نکالی گئی تھی تاہم اب دوسرے مرحلہ کے تحت گجرات سے تریپورہ یعنی مغرب سے مشرقی ہندوستان تک یہ یاترا نکالی جائے گی۔ کانگریس پارٹی کے معتبر ذرائع کے مطابق بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلہ کا آغاز ستمبر یا اکتوبر میں بھی ہوسکتا ہے۔ بھارت جوڑو یاترا قومی رابطہ کمیٹی کے سربراہ دگ وجے سنگھ اس مرحلہ کیلئے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ان کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلے کا ایکشن پلان تیار کیا جا رہا ہے۔ دوسرے مرحلے کے آغاز کی تاریخ اور روٹ میاپ کو حتمی شکل دینا ابھی باقی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلے کا آغاز گجرات کے پوربندر سے ہوگا جبکہ تریپورہ کے اگرتلہ میں یاترا کا اختتام ہوگا۔

Tags: بھارت جوڑو یاتراراہل گاندھیمنصوبہ
ShareTweetSend
Previous Post

انجو سے فاطمہ بنی خاتون پر پاکستان میں تحفوں کی بارش

Next Post

پروفیسر وسیم بریلوی کو شاہ رخ خان نے کیا ٹیلی فون

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ بھی شامل

پروفیسر وسیم بریلوی کو شاہ رخ خان نے کیا ٹیلی فون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In