ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

امریکی صدرکیلئے خفیہ دستاویزات درد سر بن گئیں

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 17, 2023
in اخبارجہاں
0
پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک: بائیڈن
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کے لیے اوباما دور کی خفیہ دستاویزات درد سر بن گئیں اور ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے گھر آنے والوں کی فہرست طلب کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہاؤس کمیٹی کے امریکی صدر جو بائیڈن کے لیے اوباما دور کی خفیہ دستاویزات درد سر بن گئیں اور ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے گھر آنے والوں کی فہرست طلب کرلی ہے۔ جس کے لیے ہاؤس کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین جیمز کومر نے وائٹ ہاؤس کو فہرست کیلیے خط لکھ دیا کہ ڈیلاویئر میں بائیڈن کے گھر جانے والوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔رپورٹ کے مطابق فہرست دیکھ کر اندازہ کیا جا سکے گا کہ حساس دستاویزات کا علم کن کن لوگوں کو تھا؟
اس حوالے سے ری پبلکن رہنما ساجد تارڑ کہتے ہیں اگر یہ کاغذات پہلے سامنے آجاتے تو بائیڈن الیکشن جیت ہی نہ پاتے جب کہ ڈیمو کریٹ رہنما آصف قدیر کا کہنا ہے کہ بائیڈن اور ٹرمپ اگلے صدارتی انتخاب لڑنے جا رہے ہیں۔ اس لیے یہ ایک دوسرے پر الزامات لگاتے رہیں گے۔
واضح رہے کہ اوباما دور کی حساس دستاویزات نیشنل آرکائیو نہ بھیجنے پر گزشتہ ہفتے صدر بائیڈن کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔
ایوان نمائندگان کے اسپیکر مک کارتھی نے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے لیے الگ اور بائیڈن کے لیے الگ قانون نہیں ہو سکتا۔
واضح رہے کہ وائٹ ہاؤس نے ڈیلاویئر میں گھر سے کلاسیفائیڈ دستاویزات ملنے کی تصدیق کی تھی، صدر بائیڈن نے اوباما دور کی حساس دستاویزات نیشنل آرکائیو نہیں بھیجی تھیں۔
یو این آئی۔ ع ا۔

Tags: امریکی صدرخفیہ دستاویزاتدرد سر
ShareTweetSend
Previous Post

آصف جاہ ثامن مکرم جاہ کا جسد خاکی حیدرآباد لایاگیا

Next Post

"لنچنگ” کے شکار عاصم کی”چھیڑ چھاڑ” کے الزام میں گرفتاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
"لنچنگ” کے شکار عاصم کی”چھیڑ چھاڑ” کے الزام میں گرفتاری

"لنچنگ" کے شکار عاصم کی"چھیڑ چھاڑ" کے الزام میں گرفتاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In