پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں شدید سردی کا دور

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 15, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں شدید سردی کا دور
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں): جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں شدید برف باری جاری ہے، جس کا اثر دہلی-این سی آر پر پڑ رہا ہے۔ دہلی میں درجہ حرارت میں 2-3 ڈگری کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں شدید سردی کا دور شروع ہونے والا ہے۔ آئی ایم ڈی (محکمہ موسمیات) نے اس پر اہم الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سیلسیس رہنے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17 ڈگری سیلسیس تک ہو سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی کے آیا نگر اور رج میں کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری کے آس پاس رہ سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17 سے 18 ڈگری سیلسیس تک جا سکتا ہے۔ 16 جنوری کو اوسطا کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سیلسیس ہو سکتا ہے۔ 17 جنوری کو کم سے کم درجہ حرارت 4 جبکہ زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سیلسیس اور 18 جنوری کو کم سے کم 4 اور زیادہ سے زیادہ 18 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
ہفتہ (14 جنوری) کو ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، اتر پردیش اور بہار اور مشرقی راجستھان اور مغربی مدھیہ پردیش کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 7 سے 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ مغربی راجستھان میں بیشتر مقامات پر درجہ حرارت 3-7 ڈگری کے درمیان رہا۔ چورو میں پارہ منفی 0.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
اگلے 3 دنوں کے دوران شمال مغربی ہندوستان کے کئی حصوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں 4-6 ڈگری سیلسیس کی کمی کا امکان ہے۔ اس کے بعد کوئی خاص تبدیلی نہیں آئے گی۔ اگلے 3 دنوں میں مدھیہ پردیش میں کم سے کم درجہ حرارت 3-5 ڈگری سیلسیس تک گر سکتا ہے۔ دریں اثنا، مشرقی ہندوستان کے کئی حصوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں 2.4 ڈگری سیلسیس کی کمی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ایک تازہ ویسٹرن ڈسٹربنس 18 جنوری کی رات سے ہمالیائی خطہ کو متاثر کرے گا جس کی وجہ سے جموں و کشمیر اور اتراکھنڈ میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں 16 سے 18 جنوری کے درمیان سردی کی لہر آنے کا امکان ہے۔ 15 اور 18 جنوری کے درمیان راجستھان کے کچھ علاقوں اور 16-17 جنوری کو پنجاب اور ہریانہ میں شدید سردی کی لہر چل سکتی ہے۔ مغربی اتر پردیش 17 اور 18 جنوری کے درمیان سردی کی لپیٹ میں رہے گا۔
درجہ حرارت 19 جنوری سے ایک بار پھر بڑھنے کا امکان ہے۔ 19 جنوری کو کم سے کم اوسط درجہ حرارت 8 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 19 ڈگری رہنے کا اندازہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 جنوری کو بھی صورتحال ایسی ہی رہے گی۔

Tags: دہلیشدید سردیشمالی ہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمان کا قتل

Next Post

بی ایس پی تنہااسمبلی وپارلیمانی الیکشن لڑے گی،مایاوتی کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی

بی ایس پی تنہااسمبلی وپارلیمانی الیکشن لڑے گی،مایاوتی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In