بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگئی

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 6, 2023
in فن فنکار
0
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگئی
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ باکس آفس پر نئے ریکارڈ بنانے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم جوان جو 7 ستمبر کو ریلیز ہوگئی ہے، جس نے دنیا بھر میں پہلے دن کی بکنگ سے 50 کروڑ روپے کمالیے ہیں، جو متوقع طور پر 52 کروڑ تک پہنچ سکتے ہیں۔رواں برس کے آغاز میں شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہوئی، جس نے دنیا بھر میں 1 ہزار کروڑ کا بزنس کیا، اس کا ریکارڈ بھی کنگ خان کی فلم جوان توڑے گی۔خیال رہے کہ جب شاہ رخ کی فلم کی دنیا بھر میں ریلیز میں صرف چند گھنٹے رہ گئے تھے،تب یہ خبر آئی تھی کہ فلم نے 51 اعشاریہ 17 کروڑ کی ایڈوانس بکنگ کرلی ہے، جو خود ایک ریکارڈ ہے۔
یوں فلم جوان کا صرف ہندوستان میں پہلے دن کا بزنس پٹھان کے 32 کروڑ سے زائد ہوگیا ہے، جنوری میں ریلیز ہونے والی فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔
فلم جوان کے 3 لاکھ 91 ہزار ایڈوانس ٹکٹ ملٹی پلیکس میں فروخت ہوچکے ہیں، یوں فلم ٹاپ 5 فلموں میں شامل ہوگئی ہے۔پہلے دن کی ایڈوانس بکنگ میں باہو بلی نے 6 لاکھ 50 ہزار، پٹھان نے 5 لاکھ 56 ہزار، کے جی ایف چیپٹر 2 کے 5 لاکھ 15 ہزار، وار 4 لاکھ 10 ہزار اور جوان 3 لاکھ 91 ہزار ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں۔فلموں کے بزنس کے تجزیہ کار گریش کا کہنا ہے فلم جوان دنیا بھر میں پہلے دن 100 کروڑ کا کاروبار کرسکتی ہے، ہندی سمیت دیگر زبانوں کی ریلیز سے صرف بھارت میں اس کی آمدن 60 کروڑ رہے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ فلم اپنی ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں 300 کروڑ کا ہندسہ عبور کرلے گی جبکہ شاہ رخ خان کی اس فلم میں روزانہ 100 کروڑ کمانے کا دم بھی موجود ہے۔جوان ہندی کے ساتھ تامل اور تیلگو زبانوں میں 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی، مرکزی کرداروں میں شاہ رخ خان، نین تارا، وجے سیتوپتی، سانیہ ملہوترا، سنیل گروور اور دیگر شامل ہیں۔

Tags: ریلیزشاہ رخ خانفلم ’جوان‘
ShareTweetSend
Previous Post

منی پور میں پھر تشدد، فائرنگ سے 80 سے زائد افراد زخمی

Next Post

سبھاش چندر بوس کے پوتے نے بی جے پی چھوڑ دی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سبھاش چندر بوس کے پوتے نے بی جے پی چھوڑ دی

سبھاش چندر بوس کے پوتے نے بی جے پی چھوڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In