بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

شیئربازارایک بار پھرنئی بلندی پر

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 6, 2024
in بزنس
0
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی) امریکی پارلیمنٹ میں فیڈ ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کی تقریر سے قبل، عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر بینکنگ، آئی ٹی اور ٹیک سمیت آٹھ گروپوں میں خرید و فروخت کے باعث اسٹاک مارکیٹ آج نئی بلندی پر پہنچ گئی۔بی ایس ای کے 30 شیئرزوالے حساس انڈیکس سینسیکس نے 408.86 پوائنٹس یا 0.55 فیصد کی چھلانگ لگائی اور پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کیا اور 74,085.99 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ، نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 117.75 پوائنٹس یا 0.53 فیصد بڑھ کر 22,474.05 پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
وہیں بڑی کمپنیوں کے برعکس، درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھاری فروخت نے مارکیٹ پر دباؤ ڈالا۔ اس کی وجہ سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.65 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 39,699.89 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.91 فیصد کا غوطہ لگاکر 44,343.57 پوائنٹس پر آگیا۔ اس دوران بی ایس ای میں کل 3940 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 904 میں اضافہ جبکہ 2954 میں کمی اور 82 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح نفٹی میں 35 کمپنیوں میں خرید و فروخت ہوئی جبکہ باقی 15 میں فروخت ہوئی۔

Tags: بینکنگسینسیکسشیئربازارعالمی بازار
ShareTweetSend
Previous Post

اڈیشہ میں ترقی کا نیا دور شروع: مودی

Next Post

پردھان منتری فصل بیمہ اسکیم کے تحت 23 کروڑ کسانوں کے دعووں کی ادائیگی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پردھان منتری فصل بیمہ اسکیم کے تحت 23 کروڑ کسانوں کے دعووں کی ادائیگی

پردھان منتری فصل بیمہ اسکیم کے تحت 23 کروڑ کسانوں کے دعووں کی ادائیگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In