اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شیوسینا لیڈر سدھیر سوری کا امرتسر میں قتل

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 4, 2022
in خاص خبریں
0
شیوسینا لیڈر سدھیر سوری کا امرتسر میں قتل
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امرتسر(یو این آئی) شیوسینا کے سینئر لیڈر سدھیر سوری کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پنجاب سے ٹھیک ایک دن قبل جمعہ کو امرتسر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔اس کی تصدیق کرتے ہوئے کمشنر آف پولیس ارون پال سنگھ نے کہا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسٹر سوری اپنے سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ گوپال مندر کے باہر دھرنے پر بیٹھے تھے ۔ دھرنے میں ایک پگڑی والا نوجوان بھی بیٹھا تھا جس نے موقع ملتے ہی ان پر گولی چلا دی۔ جائے واردات پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اس کا پیچھا کیا، پہلے اس کی پٹائی کی اور بعد میں اسے پولیس کے حوالے کردیا۔مسٹر سوری کو گزشتہ کئی سالوں سے خالصتانی دہشت گردوں اور ان کے حواریوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اس کے پیش نظر حکومت نے ان کی حفاظت میں پنجاب پولیس کے ایک درجن سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے تھے ۔ اب پچھلے کچھ دنوں سے ہندو رہنما سدھیر سوری کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کل پنجاب آ رہے ہیں۔ وہ ڈیرہ بیاس پہنچیں گے اور ڈیرہ کے سربراہ بابا گروندر سنگھ سے ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دورے سے ایک دن قبل ایک ہندو رہنما کے قتل پر سیکورٹی ایجنسیاں بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ ماہرین اسے خالصتانی زاویہ سے جوڑ کر بھی دیکھ رہے ہیں۔ وزیراعظم کے دورے کے حوالے سے سیکیورٹی ادارے اور پولیس الرٹ ہیں۔
ٓادھر شیوسینا کے سینئر لیڈر سدھیر سوری کے قتل کے خلاف شیوسینا، ہندو تنظیموں اور سنت سماج نے ہفتہ کو پنجاب بند کی کال دی ہے ۔شیوسینا پنجاب کے صدر جے گوپال لالی نے کہا کہ بند کے دوران ضروری اور ہنگامی خدمات کے علاوہ دیگر تمام ادارے ، بازار اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔واضح رہے کہ امرتسر میں دھرنے پر بیٹھے سدھیر سوری کو جمعہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ مسٹر سوری اپنے سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ گوپال مندر کے باہر دھرنے پر بیٹھے تھے ۔ دھرنے میں ایک پگڑی والا نوجوان بھی بیٹھا تھا جس نے موقع ملتے ہی ان پر گولی چلا دی۔ جائے واردات پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اس کا پیچھا کیا، پہلے اس کی پٹائی کی اور بعد میں اسے پولیس کے حوالے کردیا۔مسٹر سوری کو گزشتہ کئی سالوں سے خالصتانی دہشت گردوں اور ان کے حواریوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔ اس کے پیش نظر حکومت نے ان کی حفاظت میں پنجاب پولیس کے ایک درجن سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے تھے ۔ اب پچھلے کچھ دنوں سے ہندو رہنما سدھیر سوری کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔واقعہ کے بعد ہندو تنظیموں میں غصہ ہے ۔ بند کی کال کے پیش نظر پولس انتظامیہ بھی الرٹ ہو گئی ہے ۔

Tags: امرتسرسدھیر سوریشیوسینا لیڈرقتل
ShareTweetSend
Previous Post

عمران خان پر حملہ کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج

Next Post

مدھیہ پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ،دو بچوں سمیت 11 کی موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مدھیہ پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ،دو بچوں سمیت 11 کی موت

مدھیہ پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ،دو بچوں سمیت 11 کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In