بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

سسودیا کوملی ضمانت بی جے پی کے منہ پر بڑا طمانچہ:عمران حسین

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 20, 2024
in دہلی نامہ
0
سسودیا کوملی ضمانت بی جے پی کے منہ پر بڑا طمانچہ:عمران حسین
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 19 اگست (یواین آئی) عام آدمی پارٹی نے کہا کہ عوام کی خدمت کے لیے جیل جانا تو بہت چھوٹی بات ہے، ہم ملک کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہیں اور ہم مرکزی حکومت کی آمریت کے سامنے جھکنے والے نہیں ہیں۔
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی حکومت میں وزیر عمران حسین نے آج یہاں چھترپور اسمبلی میں ورکرز کانفرنس میں کہا کہ اب تک ہم نے 20 سے زیادہ اسمبلی سیٹوں پر ورکرز کانفرنس کا کامیاب انعقاد کیا ہے۔ اس دوران ہمارے مقامی ایم ایل اے نے اپنے ساڑھے چار سال کے کام کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھی ہیں۔
مسٹرحسین نے کہا، ”عوام کے درمیان جا کر اپنا رپورٹ کارڈ دکھانے کے ساتھ ساتھ ہم لوگوں کو بی جے پی کی سازش کے بارے میں بھی بتا رہے ہیں۔ ہم لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ کس طرح مرکزی حکومت نے سازش رچی اور ہماری اعلیٰ قیادت کو جیل میں ڈال دیا۔ ای ڈی اور سی بی آئی کا غلط استعمال کرتے ہوئے مودی حکومت نے ستیندر جین، منیش سسودیا، سنجے سنگھ اور ہمارے لیڈر اروند کیجریوال کو جیل بھیج دیا۔ ای ڈی اور سی بی آئی ابھی تک عدالت میں ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر پائے ہیں۔ بی جے پی بغیر کسی ثبوت کے اروند کیجریوال کو ابھی بھی جیل میں بند کر رکھا ہے۔ منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنا بی جے پی کے منہ پر ایک بڑا طمانچہ ہے۔

Tags: اروند کیجریوالاسمبلیخدمتسسودیاعام آدمی پارٹیعمران حسینمنیش سسودیا
ShareTweetSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات میں بی جے پی سے لوگوں کے غصے کا فائدہ ہوگا: کانگریس

Next Post

کیب ڈرائیور کی پریشانیوں سے روبروہوئے راہل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کیب ڈرائیور کی پریشانیوں سے روبروہوئے راہل

کیب ڈرائیور کی پریشانیوں سے روبروہوئے راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In