ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

حج انتظامات کےحوالے سے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی خصوصی میٹنگ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 4, 2023
in آئینہ شہر
0
حج انتظامات کےحوالے سے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی خصوصی میٹنگ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چیئر پرسن کوثر جہاں نے سکریٹری شہری ہوائی بازی سے تبادلہ خیال کیا

نئی دہلی(پریس ریلیز): حج بیت اللہ 2023کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہونے میں اب صرف 16دن باقی رہ گئے ہیں ایسے میں ہندوستان کے سب سے بڑے ایمبارکیشن پوائنٹ دہلی سے آئندہ21؍مئی2023سے عازمین حج کی روانگی کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے مختلف سطحوں پر تیاریوں کا سلسلہ زور و شور سے چل رہا ہے۔ اسی سلسلے میں آج وزارتِ شہری ہوا بازی، حکومت ہند کے سکریٹری جناب راجیو بنسل اوروزارت اقلیتی بہبود کے جوائنٹ سکریٹری کے ساتھ وزارتِ شہری ہوابازی کے دفتر میں ایک خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہونے والے دہلی اور اس کے علاوہ دیگر چھ ریاستوں کے عازمین کو بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی کو بنانے کے لیے متعلقہ افسران سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔اس میٹنگ میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب یعقوب شیخا،اندرا گاندھی بین الاقوامی ایئرپورٹ کی مختلف اٹھارتی کے افسران کے علاوہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی،ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر جناب محسن علی نے بھی مختلف امور پر اظہار خیال کیا۔

Tags: حج انتظاماتدہلی اسٹیٹ حج کمیٹی
ShareTweetSend
Previous Post

37 مسلم بچوں کو ٹرین سے پکڑ کربچپن بچاؤ ٹیم نے پولیس کے حوالہ کیا

Next Post

سید خوش نازکے ” بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ” سے سرفراز ہونے پر مبارکباد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سید خوش نازکے ” بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ” سے سرفراز ہونے پر مبارکباد

سید خوش نازکے " بیسٹ ٹیچر ایوارڈ " سے سرفراز ہونے پر مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In