جمعہ, جولائی 18, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

جمعیت علماء نیپال کے مرکزی دفترکی خصوصی میٹنگ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 10, 2023
in اخبارجہاں
0
جمعیت علماء نیپال کے مرکزی دفترکی خصوصی میٹنگ
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: نیپال کی معیاری تنظیم”جمعیت علماء نیپال ” کا مرکزی دفتر چوں کہ اب تک کرایہ ہی پر قائم ہے:”اس کا کوئی ذاتی مکان نہیں ہے” اس لیے جمعیت کے چیف ذمہ داران کو ہمیشہ دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ جب کبھی جمعیت علماء نیپال میں کسی قابل تکریم مہمان کی آمد ہوتی ہے،تو ارباب جمعیت کو اس وقت بےانتہا خفت ہوتی ہے(اور یہ انسان کی فطری بات بھی ہے)جس کے ازالے کے لیے انہیں کسی گیسٹ ہاؤس کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ اس لیے جمعیت کے اعلی ذمہ داران:”مولانا محمد خالد صدیقی،مولانا قاری محمد حنیف عالم قاسمی مدنی،مولانا محمد شفیق الرحمن قاسمی،مولانا محمد ہارون خان مظہری،مولانا امام حیدر مصباحی،انجینئر محمد عبدالجبار”نے جمعیت کے لیے(کاٹھمانڈو”چومتی میں”)پونے پانچ آنا زمین خریداری کے تعلق سے (جس کی قیمت ساڑھے تین کروڑ روپے ہے) گزشتہ ہفتہ اراکین جمعیت کی ایک اہم میٹنگ چندرنگاہ پور میں منعقد کی۔جس میں متفقہ طور پر یہ تجویز پاس ہوئی کہ صاحب زمین کو پیشگی ادائیگی کےلیے فی الفور پچاس لاکھ روپیے کی سخت ضرورت ہے اور باقی رقومات یعنی تین کروڑ کی ادائیگی دوسال کے اندر ہی کرنی پڑے گی ۔اس بابت غور وفکر کے لیے ضلع روتہٹ میں ضلعی جمعیت کی ایک خصوصی میٹنگ رکھی گئی، جو آج بروز بدھ حجمنیا مسجد میں منعقد ہوئی،جس کی صدارت مولانا محمد شوکت علی مدنی نے فرمائی ۔
اس میٹنگ میں(جمعیت کی زمین خریداری کے لیے)مال فراہمی کے لیے چند علماء پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی،جن کے اسماء درج ذیل ہیں:” مولانا محمد شوکت علی مدنی،مولانا محمد عزرائیل مظاہری،انجینئر محمد عبدالجبار،قاری محمد شہاب الدین عرفانی،مولانا محمد سیف اللہ مظاہری،مولانا محمد صابر مظاہری،قاری محمد درخشید عرفانی "۔ واضح رہے کہ فراہمی مال کا آغاز مٹھیا سے ہوگا۔ اللہ اس میٹنگ کو کامیاب بنائے اور باری تعالیٰ جمعیت کی زمین خریداری کے لیے خزانہ غیب سے غیبی انتظام فرمائے آمین۔ یہ جانکاری   انوار الحق قاسمی کی جانب سے جاری رپورٹ میں دی گئی ہے۔

Tags: جمعیت علماء نیپالمرکزی دفتر
ShareTweetSend
Previous Post

ڈمراؤں میں منعقدہ سہ روزہ "جشنِ ٹیگور” اختتام پذیر

Next Post

معروف عالم دین مولانا الیاس خان فلاحی امیر حلقہ مہاراشٹر منتخب

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
معروف عالم دین مولانا الیاس خان فلاحی امیر حلقہ مہاراشٹر منتخب

معروف عالم دین مولانا الیاس خان فلاحی امیر حلقہ مہاراشٹر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

لالو نے کہا- پیش گوئی کرتا ہوں،نہیں آئیں گے مودی

لالو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

جولائی 18, 2025
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

بی جے پی حکومت بجلی کے نظام کو خراب کررہی ہے: اکھلیش

جولائی 13, 2025
دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

جولائی 13, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ میں اسرائیلی درندگی، مزید 60 فلسطینی شہید

جولائی 18, 2025
صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

جولائی 13, 2025
بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 13, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In