ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اسٹالن نے مودی کو خط لکھ کر 5,060 کروڑ روپے کی عبوری راحت مانگی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 6, 2023
in خاص خبریں
0
اسٹالن نے مودی کو خط لکھ کر 5,060 کروڑ روپے کی عبوری راحت مانگی
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی، 06 دسمبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا جس میں 5,060 کروڑ روپے کی عبوری راحت دینے اور سمندری طوفان میچونگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے ایک مرکزی ٹیم بھیجنے کی اپیل کی گئی ہے۔ سائیکلون میچونگ کی وجہ سے چنئی اور اس کے تین پڑوسی اضلاع میں زبردست بارش ہوئی۔ مسٹر اسٹالن نے کہا کہ ریاستی حکومت نے بھی طوفان سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانا شروع کر دیا ہے اور وہ ایک تفصیلی رپورٹ تیار کرے گی اور مرکزی حکومت سے اضافی فنڈز کی درخواست کرے گی۔ انہوں نے کہا تھا کہ ریاستی حکومت سیلاب زدہ چنئی اور چنگل پٹو، کانچی پورم اور تروولور اضلاع میں امدادی اقدامات کرنے کے لیے مرکز سے عبوری راحت کے طور پر 5,000 کروڑ روپے طلب کرے گی۔ اب مسٹر اسٹالن نے اس سلسلے میں وزیر اعظم کو ایک خط لکھ کر فوری راحت کے طور پر 5,060 کروڑ روپے کا مرکزی فنڈ جاری کرنے کی مانگ کی ہے۔
یہاں ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا کہ مسٹر اسٹالن نے مسٹر مودی کو بتایا کہ طوفان کی وجہ سے چنئی، ترووالور، کانچی پورم اور چنگل پٹو اضلاع میں بے مثال بھاری بارش ہوئی۔ اس سے سڑکوں، پلوں، عوامی عمارتوں اور دیگر انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا۔ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مسٹر اسٹالن نے مسٹر مودی کو لکھے گئے اپنے خط میں ان حقائق کا تفصیل سے ذکر کیا ہے اور عبوری ریلیف کے طور پر فوری طور پر 5,060 کروڑ روپے جاری کرنے کا مانگ کی ہے۔

Tags: 060 کروڑ5اسٹالنعبوری راحتمودی
ShareTweetSend
Previous Post

داوؤدی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین "نشان پاکستان” سے سرفراز

Next Post

معمارِ آئین بابا صاحب امبیڈکرکو قوم نے یوم وفات کے موقع پر یاد کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
معمارِ آئین بابا صاحب امبیڈکرکو قوم نے یوم وفات کے موقع پر یاد کیا

معمارِ آئین بابا صاحب امبیڈکرکو قوم نے یوم وفات کے موقع پر یاد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In