بدھ, فروری 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں جرائم

وشال گڑھ فسادات کے قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: نسیم خان

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 18, 2024
in جرائم
0
مہاراشٹر میں ایک عالم دین پر تشدد، عارف نسیم خاں نے برہمی کا اظہار کیا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: 18 جولائی (یو این آئی ) مہاراشٹرا کے وشال گڑھ میں تجاوزات کے نام پر مجا پور گاؤں میں اقلیتی برادری کے گھروں پر حملہ، توڑ پھوڑ، آتش زنی اور مار پیٹ کی گئی۔ اس بات سے واقفیت کے باوجود کہ تجاوزات کا معاملہ عدالت میں زیر غور ہے نیز وشال گڑھ پر مارچ ہونے والا ہے، پولیس نے مناسب انتظامات نہیں کیے۔ اس واقعے میں یہ بات صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ قانون ہاتھ میں لے کر فسادیوں کو کھلی چھوٹ دی گئی۔ وشال گڑھ کے فساد کے پس پشت عناصر کی جانچ کرتے ہوئے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ یہ مطالبہ آج یہاں سابق وزیر و ریاستی کانگریس کے کارگزار صدر نسیم خان نے کیا ہے۔
اپوزیشن لیڑر وجئے اور رکن پارلیمنٹ ورشا گائکواڑ کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ کولہاپور راجرشی شاہو مہاراج کی سرزمین ہے، کچھ لوگوں نے وشال گڑھ واقعہ سے شاہو مہاراج کے نظریات کو شرمندہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے نام پر 40 سے 50 خاندانوں پر حملہ کیا گیا۔ اس واقعہ سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ریاست میں امن و امان ہے؟ اس واقعے کو روکا جا سکتا تھا لیکن ایسا لگتا نہیں ہے کہ اس کی کوئی کوشش نہیں کی گئی۔ اسے مہاراشٹر میں ہجوم کی من مانی کے زور پر فسادات کرانے کی سازش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
۔ نسیم خان نے کہا کہ ماضی میں بھی سماج کے امن و امان کو درہم برہم کرنے، دو مذاہب و طبقات کے درمیان فسادات کروانے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ نسیم خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وشال گڑھ کے مجا پور گاؤں میں اس فرقہ وارانہ حملے میں جن خاندانوں کا نقصان ہوا ہے ان کو سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق معاوضہ دیا جائے۔

Tags: سخت کارروائیقصور وارمہاراشٹرانسیم خانوشال گڑھ فسادات
ShareTweetSend
Previous Post

عمان کے آئل ٹینکر حادثہ میں لاپتہ ایک ہندوستانی مردہ پایا گیا

Next Post

ترقی ایک مسلسل عمل ہے: موہن بھاگوت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آر ایس ایس چیف سے مسلم لیڈروں کی پھر "خفیہ” ملاقات

ترقی ایک مسلسل عمل ہے: موہن بھاگوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In