اتوار, فروری 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سپریم کورٹ نے این آئی اے سے کہا، ‘براہ کرم انصاف کا مذاق نہ اڑائیں’

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جولائی 3, 2024
in خاص خبریں
0
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 03 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک فوجداری معاملے کی سماعت کرتے ہوئے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ الزام کی سنگینی کی وجہ سے جلد ٹرائل کے حق کی خلاف ورزی نہیں کی جا سکتی جسٹس جے بی پارڈی والا اور اجل بھویان کی تعطیلاتی بنچ نے جعلی کرنسی سے متعلق ایک کیس کے ملزم درخواست گزار جاوید غلام نبی شیخ کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا، جس میں بامبے ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جس میں اسے ضمانت دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔

بنچ نے پچھلے چار برسوں سے بغیر مقدمہ چلائے جیل میں بند شیخ کے خلاف کیس کی مزید سماعت میں تاخیر کرنے پر این آئی اے کی سرزنش کی اور ملزم کو ضمانت دے دی۔ شیخ کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ اور دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بنچ نے سماعت میں تاخیر پر ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا، “آپ این آئی اے ہیں۔ برائے مہربانی انصاف کا مذاق نہ اڑائیں۔ چار سال ہو گئے ہیں اور کیس کی سماعت شروع نہیں ہوئی۔ ایسا نہیں کیا جانا چاہیے۔‘‘ سپریم کورٹ نے کہا کہ فوری ٹرائل کا آئینی حق مبینہ جرم کی سنگینی پر منحصر نہیں ہو سکتا۔ عدالت نے کہا کہ ملزم نے جو بھی جرم کیا ہو، اسے فوری ٹرائل کا حق حاصل ہے۔

بنچ نے کہا ’’جرم چاہے کتنا ہی سنگین کیوں نہ ہو، ملزم کو آئین کے تحت تیز رفتار ٹرائل کا حق حاصل ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ عدالت اور استغاثہ کی ایجنسی نے جس انداز میں اس کیس کو چلایا ہے اس سے تیز رفتار ٹرائل کے حق کو دھچکا لگا ہے۔ اس معاملے میں آئین کے آرٹیکل 21 کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ممبئی پولیس نے شیخ کو 2020 میں گرفتار کیا تھا، جس کے بعد اس سے مبینہ طور پر پاکستان سے آئے جعلی نوٹ برآمد ہوئے تھے۔ اس کے بعد این آئی اے نے کیس کو اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا۔عدالت عظمیٰ نے شیخ کی اپیل پر غور کرتے ہوئے مشاہدہ کیا کہ ان کے دو ساتھی ملزمان کو پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے، جن میں سے ایک کی ضمانت کے احکامات کو فی الحال سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جا رہا ہے، لیکن ضمانت پر کوئی روک نہیں ہے۔

Tags: استغاثہاین آئی اےسپریم کورٹسرزنشسماعتضمانتقومی تفتیشی ایجنسی
ShareTweetSend
Previous Post

کینیا میں ٹیکس مخالف مظاہروں میں 39 افراد ہلاک

Next Post

جے شنکر نے انتونیو گٹیرس سے ملاقات کی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
جے شنکر نے انتونیو گٹیرس سے ملاقات کی

جے شنکر نے انتونیو گٹیرس سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In