ہفتہ, دسمبر 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مدھومیتا قتل کیس میں امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ کی رہائی میں مداخلت سے سپریم کورٹ کا انکار

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 25, 2023
in خاص خبریں
0
مدھومیتا قتل کیس میں امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ کی رہائی میں مداخلت سے سپریم کورٹ کا انکار
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) سپریم کورٹ نے سال 2003 میں شاعرہ مدھومیتا شکلا کے سنسنی خیز قتل کیس میں عمر قید کی سزا بھگت رہے اتر پردیش کے سابق وزیر امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی ترپاٹھی کو قیدی کے طور پر ان کے اچھے برتاؤ کی وجہ سے ضمانت دے دی ہے سپریم کورٹ نے جمعہ کو ان کی رہائی سے متعلق حکومت کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا، لیکن ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ آٹھ ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرے۔
جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے مدھومیتا کی بہن ندھی شکلا کی طرف سے دائر درخواست پر یہ حکم سنایا ۔سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ کی رہائی کے معاملے میں فی الحال مداخلت نہیں کرے گا۔ ہاں، اگر وہ درخواست گزار کی دلیل سے متفق ہوتا ہے، تو وہ دونوں مجرموں کو واپس جیل بھیج سکتا ہے۔اتر پردیش حکومت نے پہلے کہا تھا کہ ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ کو جیل میں "اچھے برتاؤ” کی بنیاد پر رہا کیا جائے گا۔ اس خبر کے بعد محترمہ ندھی شکلا نے ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، جو جون 2007 سے عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں ۔
مدھومیتا (24) جو کہ ایک ابھرتی ہوئی شاعرہ اور سابق وزیر ترپاٹھی کی مبینہ معشوقہ تھی، کو 9 مئی 2003 کو قتل کر دیا گیا تھا۔ ان کی لاش لکھنؤ کے نشاط گنج علاقے میں ان کے گھر سے ملی تھی ۔اس وقت کی مایاوتی حکومت میں وزیر ترپاٹھی کو بہوجن سماج پارٹی کے سربراہ کا "دایاں ہاتھ” سمجھا جاتا تھا۔ترپاٹھی جوڑے نے شروع میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کا اس وحشیانہ قتل سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ لیکن ترپاٹھی کا دعوی اس وقت غلط ثابت ہوگیا جب سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ڈی این اے ٹیسٹ کرایا۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ترپاٹھی کا بچہ اس لڑکی (مقتولہ) کے پیٹ میں پل رہا تھا جسے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔کافی تنازعہ کے بعد سپریم کورٹ نے اس کیس کو لکھنؤ سے دہرادون منتقل کر دیا تھا، کیونکہ شکلا کے خاندان کو خدشہ تھا کہ ترپاٹھی عدالتی عمل میں مداخلت کر سکتے ہیں۔

Tags: امرمنی ترپاٹھیسپریم کورٹمدھومیتا قتل کیس
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان اور یونان باہمی تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری میں بدلیں گے: مودی

Next Post

بھاجپا کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشمیر کے عوام کو مشکلات کا سامنا : فاروق عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نئی دہلی آج بھی کشمیر ی عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن : فاروق عبداللہ

بھاجپا کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشمیر کے عوام کو مشکلات کا سامنا : فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In