منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

تلنگانہ: ’’اُردو لائبریریوں کا اتحاد اور ڈیجیٹلائزیشن‘‘ کے موضوع پرمشاورتی اجلاس

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
فروری 26, 2023
in خاص خبریں
0
تلنگانہ: ’’اُردو لائبریریوں کا اتحاد اور ڈیجیٹلائزیشن‘‘ کے موضوع پرمشاورتی اجلاس
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد (پریس ریلیز )۔ تلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کی جانب سے 23فروری2023کو 4.00 بجے شام جناب بی۔ شفیع اللہ آئی ایف ایس سکریٹری تلنگانہ اقلیتی رہائشی تعلیمی ادارے اور انچارج ڈائرکٹر/ سکریٹری تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی کی صدارت میں ’’اُردو لائبریریوں کا اتحاد اور ڈیجیٹلائزیشن‘‘ کے موضوع پر ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں معروف لائبریریوں مکہ مسجد لائبریری، ادارہ ادبیات اُردو، اسٹیٹ سنٹرل لائبریری، نظامس اُردو ٹرسٹ لائبریری، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کی ایس ایچ لائبریری، حکومت کے لائبریرین‘ ڈگری کالج حسینی علم حیدرآبادکے لائبریرین اور دیگرمحکمہ جات کے عہدیداروں نے شرکت کی۔جناب بی ۔شفیع اللہ آئی ایف ایس نے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ماضی میں یونانی، لاطینی جیسی بہت سی زبانیں معدوم ہو چکی ہیں حتیٰ کہ مغلیہ دور میں فارسی زبان بھی ناپید ہو چکی تھی۔ اردو زبان پر بھی اگر توجہ نہیں دی گئی تو ایک دو دہائیوں میں ناپید ہو سکتی ہے۔اس لیے یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی مادری زبان ”اردو” کی حفاظت کریں۔ انہوں نے اردو زبان کے تحفظ اوراس زبان کی ترقی اور بقا کے لیے تجاویز طلب کیں۔ میٹنگ کے دوران کچھ اہم اور قیمتی تجاویز سامنے آئیں، جیسے کہ اردو لائبریریوں میں اردو کوچنگ کلاسز کا انعقاد، اردو مخطوطات کا تحفظ اور ڈیجیٹلائزیشن وغیرہ، جس کے لیے شرکاء اجلاس نے سب سے پہلے اردو کی اہم کتابوں / رسم الخط کی شناخت کو ضروری قرار دیا اوراس بات پر اتفاق کیا کہ اس عمل کے لئے ایک لائحہ عمل تیار کیاجانا چاہیے۔شرکاء نے رائے پیش کی کہ اردو لائبریریوں کے موثر کام کو یقینی بنانے کے لیے ان کی مالی اعانت کی جائے۔اس اجلاس میںتلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کے افسران اورارکان عملہ کے علاوہ تلنگانہ ریاستی اقلیتی اقامتی اسکولس سوسائٹی کے عہدیداران و ارکان عملہ نے بھی شرکت کی۔

Tags: اُردو لائبریریتلنگانہ
ShareTweetSend
Previous Post

ناگالینڈ میں اسمبلی الیکشن کیلئے ووٹنگ آج

Next Post

ویانا کے آرچ بشپ کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالمِ اسلامی سے ملاقات

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ویانا کے آرچ بشپ کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالمِ اسلامی سے ملاقات

ویانا کے آرچ بشپ کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالمِ اسلامی سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In