منگل, جنوری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اب ملک رکنے والا نہیں،وزیراعظم کا لال قلعہ کی فصیل سے خطاب

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 15, 2022
in خاص خبریں
0
اب ملک رکنے والا نہیں،وزیراعظم کا لال قلعہ کی فصیل سے خطاب
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر آج ملک کو پنچ پران کا منتر دیا اور ہموطنوں سے اپیل کی کہ آج سے شروع ہو رہے ‘امرت کال’ میں ہمیں چاہیے کہ ملک کو انسانیت پر مبنی ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کے لیے بڑے عزم اور بڑے خوابوں کے ساتھ آگے کا سفر شروع کریں۔

یہاں تاریخی لال قلعہ کی فصیل سے ملک کے 76ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ "آنے والے 25 سالوں کے لیے، ہمیں اپنی طاقت، عزم اور صلاحیت کو ‘پنچ پران’ پر مرکوز کرنا ہوگا۔” انہوں نے کہا کہ پہلا پران ہے- اب ملک ایک بڑے عزم کے ساتھ آگے بڑھے گا اور وہ عزم ایک ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کا ہے۔ دوسرا پران ہے اگر ذہن کے اندر کسی کونے میں غلامی کا کوئی نشان بھی موجود ہے تو ہمیں اس سے چھٹکارا حاصل کرنا ہو گا۔ تیسرا پران ہے- ہمیں اپنے ورثے پر فخر ہے۔ چوتھا پران اتحاد و یکجہتی اور پانچواں پران شہریوں کا فرض ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آج ملک کی نوجوان نسل پرامید نسل ہے اور وہ اپنی آنکھوں کے سامنے ہندوستان کو ترقی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔ جو نوجوان آج 25 سال کے ہیں وہ آزادی کے صد سالہ سال میں 50-55 سال کے ہو جائیں گے۔ ان کی زندگی کا سنہرا دور ہندوستان کے خوابوں کو پورا کرنے کا دور ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان بڑے عزم کے ساتھ چلیں، اب ملک رکنے والا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم انسانیت پر مبنی نظام تیار کریں گے۔ انسانیت پر مبنی ترقی کے لیے دنیا کے سامنے مثال بنیں۔

صفائی سے لے کر بجلی اور پانی تک کئی شعبوں میں ملک کے شہریوں کی طرف سے حاصل کی گئی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ آنے والے 25 سال ہمیں پران اور عزم کے ساتھ متحد ہو کر ہر شعبے میں خود انحصاری کے لیے کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خود انحصار ہندوستان کسی حکومت کا پروگرام نہیں ہے۔ یہ معاشرے کا خواب ہے۔ یہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ 130 کروڑ ہندوستانیوں کی ٹیم انڈیا ہندوستان کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرے گی۔

ShareTweetSend
Previous Post

لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم کے خطاب میں ملک کی خواتین پر اظہار تفخر

Next Post

انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In