بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

ایک وقت ایسا آئے گا جب کانگریس کے لیڈر بی جے پی کے صدر ہوں گے: ادھو

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 13, 2024
in سیاست
0
مہاراشٹر کے غداروں کو دفن کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: ادھوٹھاکرے
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چھترپتی سمبھاجی نگر، 13 فروری (یو این آئی) شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اب آیارام پارٹی بن چکی ہے اور ایک وقت آئے گا جب کانگریس کے لیڈر اس کے صدر ہوں گے۔
پیر کی رات یہاں ٹی وی سنٹر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر ٹھاکرے نے کہا کہ اشوک چوہان لیڈر نہیں بلکہ ایک ڈیلر ہیں اور سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ناندیڑ میں ان کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا، ”اگر مسٹرنریندر مودی بی جے پی میں چوہان کو راجیہ سبھا کی نشست دے رہے ہیں، تو ہم بھی یہی سوچیں گے کہ انہوں نے (مودی) نے شہیدوں کی توہین کی ہے کیونکہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران وزیر اعظم نے چوہان پر شہیدوں کی توہین کرنے کا الزام لگایا تھا۔ جب میرے کارکنوں کو مارا جا رہا تھا تو کیا وزیر داخلہ سو رہے تھے؟ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں ایسا جرم کبھی نہیں دیکھا۔
مسٹر فڑنویس پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ان کا موازنہ کسی جانور سے کرنا اس جانور کی توہین ہوگی۔ عبدالستار کا نام لیے بغیر انہوں نے کہا کہ اگر ہم اقتدار میں آئے تو انہیں جیل میں ڈال دیں گے۔ میری پارٹی کے وفادار کارکنان غداروں کو نہیں چھوڑیں گے اور آنے والے الیکشن میں سبق سکھائے بغیر نہیں رہیں گے۔ بی جے پی کے پاس ہندوتوا کے جعلی بیج ہیں، لیکن ہمارے پاس اصلی لوگ ہیں۔
مسٹر مودی پر بھارت رتن کا بازار کھڑا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے، مسٹر ٹھاکرے نے کہا، ”پندرہ دنوں کے اندر پانچ لوگوں کو بھارت رتن قرار دیا گیا۔ جن ریاستوں میں ووٹ پانے کے لئے ایسے فیصلے کیے گئے۔ ہمیں سوامی ناتھن کو بھارت رتن دینے پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں ٹیکس ادائیگی میں حصہ بڑھائیں، پھر دیکھیں ترقی کیسے نہیں ہوتی۔
انہوں نے کہا، "اگر مرکز میں انڈیا اتحاد کی حکومت منتخب ہوتی ہے، تو ہمیں ایک روپے پر 25 سے 50 پیسے کا ریٹرن ملے گا۔”

Tags: ادھو ٹھاکرےشیو سیناصدرکانگریسمہاراشٹر
ShareTweetSend
Previous Post

تیجسوی یادو کےخلاف دائر ہتک عزت کا مقدمہ منسوخ

Next Post

مودی کا متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستان بنے گا دنیا کی تیسری بڑی طاقت:مودی

مودی کا متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In