ہفتہ, جون 21, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

کراچی میں تین بچیوں اور اُن کی والدہ کے قتل کی خوفناک واردات

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 29, 2022
in اخبارجہاں
0
کراچی میں تین بچیوں اور اُن کی والدہ کے قتل کی خوفناک واردات
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی(ایجنسیاں):پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منگل کو ایک گھر سے تین بچیوں اور اُن کی والدہ کی لاشیں ملی ہیں جب کہ خاتون کے شوہر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔قتل کی یہ واردات ملیر کے علاقے میں واقع شمسی سوسائٹی میں پیش آئی، جہاں پولیس کے مطابق فواد نامی ملزم نے اپنی اہلیہ اور تین بیٹیوں کو چھری کے وار کر کے ہلاک کر دیا جس کے بعد خود اپنی جان لینے کی کوشش کی۔ملزم فواد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوع سے آلہ قتل برآمد کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
پولیس کے مطابق قتل کیے جانے والوں میں ملزم فواد کی اہلیہ ہما اور تین بیٹیاں نیہا، فاطمہ اور سمرا شامل ہیں۔سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کورنگی ساجد امیر سدوزئی کا کہنا ہے ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فواد کا اپنی اہلیہ سے جھگڑا معمول تھا۔ منگل کو فواد کی اہلیہ کی آواز گھر کی نچلی منزل میں موجود بھابھی نے سنی، جس کے بعد لوگ گھر کی کنڈی توڑ کر اندر داخل ہوئے۔پولیس نے قتل کیے گئے افراد کو نشہ آور چیز دیے جانے کا شبہہ ظاہر کیا ہے۔ ملزم فواد کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ فیکٹری میں سیلز مینیجر تھا اور آج صبح کام پر گیا تھا اور وہاں سے واپسی پر اس نے یہ کارروائی کی۔

اس درمیان زخمی فواد نے پولیس کو دیے گئے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ میں پیسوں کی وجہ سے ڈپریشن میں تھا۔ ملزم نے بتایا کہ دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد بیوی نے مجھ سے بدتمیزی کی، ہم دونوں کے لڑائی جھگڑے پر میری بڑی بیٹی رونے لگ گئی۔پولیس کو دیے گئے بیان میں فواد کا کہنا تھا کہ بیٹی نے کہا آپ لوگوں کےجھگڑے میں ہم پریشان ہوتے ہیں،اس کے بعد میری بیٹیاں سونے کےلیے لیٹ گئیں۔
ملزم نے مزید کہا کہ میں بیوی کو سمجھاتےسمجھاتے تھگ گیا تھا، میں پیسوں کی وجہ سے بھی ڈپریشن میں تھا۔اپنے اعترافی بیان میں فواد نے یہ بھی کہا کہ میں نے فیصلہ کیا کہ میں سب کو ختم کرکے خود کو بھی ختم کرلوں گا۔اس نے بتایا کہ بیوی واش روم میں گئی تو میں نے تینوں بیٹوں کو قتل کیا اور تصاویر اپنے انویسٹر کو بھیجیں اور لکھا میں نے اپنی فیملی کو ختم کردیا ہے۔
ملزم فواد نے بیان میں کہا کہ اس کے بعد انویسٹر کو لکھا کہ اب میں اپنی جان لینے لگا ہوں۔

Tags: خوفناک وارداتقتلکراچی
ShareTweetSend
Previous Post

میزبان قطر فیفا ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا

Next Post

پرنئے رائے اور رادھیکا رائے این ڈی ٹی وی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پرنئے رائے اور رادھیکا رائے این ڈی ٹی وی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی

پرنئے رائے اور رادھیکا رائے این ڈی ٹی وی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In