جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

ہریانہ میں حکومت بدلنے کا وقت آگیا ہے: بھوپندرہڈا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 18, 2024
in سیاست
0
ہریانہ میں حکومت بدلنے کا وقت آگیا ہے: بھوپندرہڈا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ، 17 مارچ (یو این آئی) ہریانہ اسمبلی میں اپوزیشن رہنما بھوپندر سنگھ ہڈا نے اتوار کے روز کہا کہ لوک سبھا انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے اور اب پہلے مرکز میں اور پھراسی سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو بدلنے کا وقت آگیا ہے۔مہم کی نئی اناج منڈی میں منعقدہ ‘جن آکروش’ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ نے الزام لگایا کہ جو ہریانہ 2014 سے پہلے تک تک فی کس آمدنی، فی کس سرمایہ کاری، امن و امان، کھیل- کھلاڑی اور روزگار کی فراہمی میں نمبر ایک پر تھا۔ آج بے روزگاری، جرائم، منشیات اور بدعنوانی میں نمبر ون بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں اقتدار کی تبدیلی اور کانگریس کی حکومت آنے کے بعد بزرگوں کو ماہانہ 6000 روپے پنشن دی جائے گی، ہر خاندان کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی، خواتین کو گیس سلنڈر 500 روپئے میں ، نوجوانوں اور غریبوں کے لیے دو لاکھ خالی سرکاری آسامیوں پرپکی بھرتی دی جائے گی، غریب خاندانوں کے لیے 100-100 گز کے مفت پلاٹ اسکیم پر عمل درآمد کر کے اس پلاٹ پر گھر بناکر دیئے جائیں گے، بیکار پورٹلز سے نجات دلائیں گے، غریب خاندانوں کو یلو کارڈ، کھیل کھلاڑیوں کے لئے تمغے لاؤ، تمغہ پاؤ کی پالیسی پر عمل درآمد کریں گے، ملازمین کے لیے پرانی پنشن اسکیم نافذ کریں گے، پسماندہ طبقہ کریمی لیئر کی آمدنی کی حد 6 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کریں گے اور غنڈوں اور بدمعاشوں کو ہریانہ سے باہر کا راستہ دکھائیں گے۔
اس موقع پر ریاستی کانگریس کے صدر ادے بھان نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جملے بازوں کو سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو کسانوں کو سی 2پلس 50 کی بنیاد پر ایم ایس پی گارنٹی کے ساتھ قرض معافی سے قرض سے آزادی دلانے کا کام کیا جائے گا۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیبھوپندر سنگھ ہڈاجن آکروش' ریلیلوک سبھا انتخاباتہریانہ
ShareTweetSend
Previous Post

وزیراعظم مودی محض ایک اداکار ہیں: راہل

Next Post

بدری ناتھ کے کانگریس ایم ایل اے استعفیٰ دے کر بی جے پی میں شامل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بدری ناتھ کے کانگریس ایم ایل اے استعفیٰ دے کر بی جے پی میں شامل

بدری ناتھ کے کانگریس ایم ایل اے استعفیٰ دے کر بی جے پی میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In