پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

لارنس بشنوئی گینگ کے دو ممبردہلی کے وسنت کنج سے گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 9, 2023
in آئینہ شہر
0
لارنس بشنوئی گینگ کے دو ممبردہلی کے وسنت کنج سے گرفتار
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 09 دسمبر (یو این آئی) لارنس بشنوئی گینگ کے دو ممبروں کو دہلی کے وسنت کنج کے قریب ایک مختصر مڈبھیڑ کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ دہلی پولیس نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔دہلی پولیس نے دعویٰ کیا کہ دونوں کی شناخت ہریانہ کے انیش (23) اور ایک 15 سالہ نوجوان کے طور پر ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ دونوں جنوبی دہلی کے علاقے میں ایک مشہور فائیو اسٹار ہوٹل کے قریب جبراً وصولی کے لیے فائرنگ کرنے جا رہے تھے۔
پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے مبینہ طور پر پولیس ٹیم پر مجموعی طور پر پانچ راؤنڈ فائر نگ کی ، جوابی کارروائی میں پولیس نے دو راؤنڈ فائر کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے آرمس ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ انیش مبینہ طور پر روہتک ضلع میں مسلح ڈکیتی، اسلحہ ایکٹ اور حملہ کے چھ مجرمانہ معاملات میں ملوث تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ 15 سالہ نوجوان اس سے قبل مبینہ طور پر اسی علاقے میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھا۔

Tags: گرفتارلارنس بشنوئی گینگممبروسنت کنج
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی یاد رکھے کہ وہ ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہ سکتی:عمرعبداللہ

Next Post

ضرورت مندوں میں لازمی اشیا کی تقسیم معاشرہ کیلئے امیدافزا قدم: ہدیت اللہ جنٹل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ضرورت مندوں میں لازمی اشیا کی تقسیم معاشرہ کیلئے امیدافزا قدم: ہدیت اللہ جنٹل

ضرورت مندوں میں لازمی اشیا کی تقسیم معاشرہ کیلئے امیدافزا قدم: ہدیت اللہ جنٹل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In