منگل, جنوری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

عمرعبداللہ گاندربل سے الیکشن لڑیں گے

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 27, 2024
in سیاست
0
فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیشنل کانفرنس نے 32امیدواروں کی دوسری لسٹ بھی جاری کردی

سری نگر،27 اگست(یو این آئی) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس (این سی) کے نائب صدر عمر عبداللہ گاندربل حلقے سے اسمبلی الیکشن لڑیں گے۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے منگل کے روز 32امیدواروں کی دوسری لسٹ منظر عام پر لائی جس میں عمر عبداللہ گاندربل کی نشست پر الیکشن لڑیں گے۔
گاندربل نشست کئی دہائیوں سے عبداللہ خاندان کا گڑھ رہا ہے تاہم 2002کے اسمبلی انتخابات میں عمر گاندربل سے پی ڈی پی کے قاضی محمد افضل سے ہار گئے۔

عمر عبداللہ کے علاوہ پارٹی کی جانب سے جن دیگر امیدواروں کا اعلان کیا گیا ان میں رکن اسمبلی میاں الطاف کے بیٹے میاں مہر علی بھی شامل ہیں۔
نیشنل کانفرنس نے علی محمد ساگر کو خانیار اور سلمان علی ساگر کو حضرت بل نشست سے بطور امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان کیا۔شمیمہ فردوس کو حبہ کدل، احسان پریشی کو لالچوک، مشتاق گورو کو چھانہ پورہ ، تنویر صادق کو زڈی بل اور مبارک گل کو عید گاہ نشست کا منڈیٹ دیا ہے۔سیف الدین بٹ کو خانصاحب، عبدالرحیم راتھر کو چرار شریف، علی محمد ڈار کو چاڈورہ کاسے بطور امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ لیا گیا۔

کپواڑہ ضلع میں جاوید مرچال کو کرناہ ، میر سیف اللہ کو ترہگام، ناصر اسلم وانی کو کپواڑہ اورقیصرجمشید لون کو لولاب اور ہندواڑہ سے چودھری محمد رمضان کو منڈیٹ دیا ہے۔بارہ مولہ ضلع سے ارشاد رسول کار کو سوپور ، جاوید احمد ڈار کو رفیع آباد، سجاد شفیع کو اوڑی ، جاوید بیگ کو بارہ مولہ ، فاروق احمد شاہ کو ٹنگمرگ اور جاوید ریاض بیدار کو پٹن ، ہلال اکبر لون کو سونہ واری اور نذیر گریزی کو بانڈی پورہ کی ٹکٹ دی گئی ہے۔جموں کے گلاب گڑھ سے انجینئر خورشید، یاشو وردھان سنگھ کو کالاکوٹ، سریندر چودھری کو نوشہرہ ، جاوید چودھری کو بدھل ، اعجاز احمد جان کو پونچھ ہویلی، جاوید رانا کو مینڈھر اور اجے کمار کو جموں نارتھ کی ٹکٹ دی ہے۔

Tags: جموں و کشمیرعمرعبداللہقیصرجمشید لونکپواڑہگاندربللولابمیاں مہر علیمیر سیف اللہنیشنل کانفرنسہندواڑہ
ShareTweetSend
Previous Post

اسٹالن سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے امریکہ کا دورہ کریں گے

Next Post

یو جی سی نے یونیورسٹیوں کے لیے ’سویم ‘ امتحان کے اصول جاری کیے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یو جی سی نے یونیورسٹیوں کے لیے ’سویم ‘ امتحان کے اصول جاری کیے

یو جی سی نے یونیورسٹیوں کے لیے ’سویم ‘ امتحان کے اصول جاری کیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In