بدھ, جون 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اسٹالن سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے امریکہ کا دورہ کریں گے

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 27, 2024
in دیار وطن
0
اسٹالن دوسری بار ڈی ایم کے کے صدر منتخب
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن ریاست میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے منگل کی رات امریکہ روانہ ہوں گے۔
مسٹر اسٹالن 17 دن کے لیے امریکہ کا دورہ کریں گے اور 12 ستمبر کو واپس آنے کی امید ہے۔مسٹر اسٹالن امریکہ میں سرمایہ کاروں، صنعت کاروں اور تاجروں سے ملاقات کریں گے اور ان سے تمل ناڈو میں سرمایہ کاری کے مسائل پر بات کریں گے۔ ان کے دورے کے دوران کئی مفاہمت ناموں پر دستخط بھی متوقع ہیں۔

وہ سان فرانسسکو سے شروعات کریں گے اور 2030 تک تمل ناڈو کو ایک ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف حاصل کرنے کے واسطے سرمایہ کاروں سے ملاقات کے لیے شکاگو کا بھی دورہ کریں گے۔ توقع ہے کہ وہ امریکہ میں موجود تمل باشندوں سے بھی ملاقات اور بات چیت کریں گے۔

ریاستی صنعت کے وزیر ٹی آر بی راجہ پہلے ہی امریکہ پہنچ چکے ہیں اور ممکنہ سرمایہ کاروں اور صنعت کے رہنماؤں کے ساتھ ابتدائی ملاقاتیں کی ہیں۔ مئی 2021 میں پہلی بار چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مسٹر اسٹالن کا یہ تیسرا غیر ملکی دورہ ہوگا۔ اس سے قبل وہ متحدہ عرب امارات، اسپین، سنگاپور اور دیگر ممالک کا دورہ کر چکے ہیں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کر چکے ہیں۔ پچھلے تین سالوں میں ریاست نے 09 لاکھ 74,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو راغب کیا ہے، جس سے 31 لاکھ لوگوں کے لیے براہ راست اور بالواسطہ روزگار پیدا ہوا ہے۔

مسٹر اسٹالن نے کچھ عرصہ پہلے ٹی این انویسٹمنٹ کانکلیو کا افتتاح کیا تھا، جس میں انہوں نے 17,616 کروڑ روپے کے 19 پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ اس سے 64,968 افراد کو روزگار ملے گا۔ اور 51,157 کروڑ روپے کے 28 دیگر پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا جس سے 41,835 لوگوں کو روزگار ملے گا۔ مذکورہ بالا سے متعلق زیادہ تر مفاہمت ناموں پر اس سال جنوری میں منعقدہ گلوبل انوسٹرس سمٹ (GIM) کے دوران دستخط کیے گئے تھے۔ جی آئی ایم میں 6.64 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے لیے کل 631 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے ہیں، جس کے ذریعے 14 لاکھ لوگوں کو براہ راست اور 12 لاکھ لوگوں کو بالواسطہ روزگار ملے گا۔
امریکہ کے دورے سے پہلے، مسٹر اسٹالن نے اپنے کابینہ کے ساتھیوں، پارٹی کے سینئر لیڈروں، اراکین پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے ساتھ مرینا بیچ فرنٹ پر سابق وزرائے اعلیٰ ایم کروناندھی اور سی این انا دورائی کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

Tags: اسٹالنایم کے اسٹالنتمل ناڈوسرمایہ کاریصنعتمفاہمت نامہوزیر اعلی
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس لیڈر غلام احمد میر نے ڈورو اسمبلی حلقہ میں نامزدگی کا پرچہ داخل کیا

Next Post

عمرعبداللہ گاندربل سے الیکشن لڑیں گے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال

عمرعبداللہ گاندربل سے الیکشن لڑیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In