بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

لوک سبھا انتخابات میں یوپی کا کردار فیصلہ کن ہوگا:اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 21, 2024
in بزم شمال
0
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:21مارچ(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یاد ونے جمعرات کو کہا کہ اترپردیش کا لوک سبھا میں اہم اور فیصلہ کن کردار ہوگا۔پارٹی دفتر میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ووٹروں اور کارکنوں کو بی جےپی کی سازش سے محتاط اور ووٹ کے ساتھ الرٹ رہنے کی ضرور تہے۔یادو نے کہا کہ بی جےپی چندہ وصولی اور چندہ چوری میں بے نقاب ہوچکی ہے ۔ اسی طرح بی جےپی نے کورونا ویکسین بنانے والی دوا کمپنی تک سے چندہ وصولی کی ہے۔ چندہ وصولی کی پول کھل جانے سے حواس باختہ بی جےپی اپوزیشن پر حملہ آور ہے۔ ملک کی بھولے بھالے عوام کو پتہ نہیں چلا کہ ویکسین بنانے والی کمپنی سے بھی چندہ وصولی کی گئی ہے۔ بی جےپی اپوزیشن کے اب کچھ اکاونٹ سیز کررہی ہے کیونکہ اس کی چندہ وصولی اور چندہ چوری اجاگر ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جےپی ہٹے گی تو ملک کی جمہوریت بچے گی۔ بی جےپی ہارے گی تو نوجوان کو نوکری ملے گی۔ کسانوں کو ان کی فصل کی ایم ایس پی ملے گی۔ کسان، کاروباریوں، طلبہ ، نوجوانوں، بہن بیٹیوں کی عزت بچے گی۔

Tags: اکھلیش یاد وبی جےپیسازشسماج وادی پارٹیلوک سبھا انتخابات
ShareTweetSend
Previous Post

الیکشن کمیشن نے 13 پولیس سربراہان و ضلع مجسٹریٹس کا تبادلہ کیا

Next Post

کیفی اعظمی کی قبر کا کتبہ اکھاڑ دیاگیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کیفی اعظمی کی قبر کا کتبہ اکھاڑ دیاگیا

کیفی اعظمی کی قبر کا کتبہ اکھاڑ دیاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In