اتوار, فروری 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

موسم بدلتے ہی کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد میں اضافہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 10, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
موسم بدلتے ہی  کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد میں اضافہ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) ملک میں بدلتے موسم کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے 2424 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 44614437 ہو گئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 218.99 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کووڈ-19 انفیکشن سے 2923 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں، جس سے اب کورونا سے نجات حاصل کرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر44057544 ہو گئی ہے اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.75 فیصد ہے۔ اس دوران تین مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 528814 تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے ایکٹو کیسز میں 514 کی کمی درج کی گئی ہے، جس کی وجہ سے ایسے کیسز کی کل تعداد 28079 پر آگئی ہے اور ایکٹو ریٹ 0.06 فیصد اورشرح اموات 1.19 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی دوران 13 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے جو پچھلے دنوں کے مقابلے بہت زیادہ ہے اوردیگرریاستوں وخطوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تمل ناڈو میں کورونا کے 138 متاثرہ کیسز میں کمی کے بعد ایکٹو کیسز کم ہوکر4707 پر آ گئے ہیں اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 3544171 ہو گئی ہے اور اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کا اعدادوشمار38048 پربرقرار ہے۔مہاراشٹر میں کووڈ-19 انفیکشن کے 99 معاملے بڑھ کر 2366 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 7974031 ہوگئی۔ مرنے والوں کی تعداد 148357 پر مستحکم ہے۔مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 121 فعال کیسز کم ہو کر 1842 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 2092502 اور ایک مریض کی موت کی وجہ سے ہلاکتوں کا اعدادوشمار21515 تک پہنچ گیا ہے۔اتر پردیش میں کووڈ-19 انفیکشن کے 47 معاملات بڑھنے کی وجہ سے، ان کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے کل تعداد 432 ہو گئی ہے اور اب تک 2102559 افراد اس وبا سے نجات پا چکے ہیں، یہاں اموات کی تعداد 148350 پر مستحکم ہے۔
کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وبا کے 336 کیسز میں کمی کے بعد ریاست میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 5559 ہو گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6736401 اور ہلاکتوں کی 71264 تک پہنچ گئی ہے۔کرناٹک میں کورونا کے 41 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2662 ہو گئی ہے۔ اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 4022742 ہوگئی اوراموات کی تعداد 40287 پربرقرار ہے۔آسام میں بھی 17 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2656 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 735063 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں جان گنوانے والوں کی تعداد 8035 مستحکم ہے۔گجرات میں دس ایکٹو کیسز بڑھ کر 716 ہو گئے ہیں اور اب تک 1263746 لوگ اس وبا سے آزاد ہو چکے ہیں، راحت کی بات یہ ہے کہ اس عرصے کے دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 11036 ہی ہے۔اڈیشہ میں بھی 110 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد 566 رہ گئی ہے۔ اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 1325111 تک پہنچ گئی ہے۔ اموات کا اعدادوشمار 9199 پر برقرارہے۔راجستھان میں کورونا وبا کے 33 کیسز بڑھنے کے ساتھ ہی ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد 284، صحت یاب ہونے والوں کی 1303574 اور ہلاکتوں کی 9644 ہو گئی ہے۔پنجاب میں کورونا کے 20 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر163 ہو گئی ہے۔ اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کا اعدادوشمار بڑھ کر 764110 ہو گیا ہے اور مرنے والوں کی تعداد 17917 ہے۔

Tags: کوروناموسم
ShareTweetSend
Previous Post

ملائم سنگھ نہیں رہے

Next Post

ملائم سنگھ کی رحلت پر یوگی کا اظہارِ غم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملائم سنگھ کی رحلت پر یوگی کا اظہارِ غم

ملائم سنگھ کی رحلت پر یوگی کا اظہارِ غم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In