منگل, مئی 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملائم سنگھ کی رحلت پر یوگی کا اظہارِ غم

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 10, 2022
in خاص خبریں
0
ملائم سنگھ کی رحلت پر یوگی کا اظہارِ غم

وزیر اعلیٰ یوگی کی ملائم سنگھ کے ساتھ تصویر

0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اہم اپوزیشن پارٹی سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ یوگی نے مسٹر یادو کے انتقال پر ریاست میں تین دن کے سرکاری سوگ اور ان کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کیےجانے کا اعلان کیاہے۔
پیر کو وزیر اعلیٰ کی طرف سے جاری ایک تعزیتی پیغام میں یوگی نے مسٹر یادو کے بیٹے اکھلیش یادو اور ان کے بھائی رام گوپال یادو سے فون پر بات کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔ یوگی نے کہا، ‘اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے بانی مسٹرملائم سنگھ یادو جی کا انتقال انتہائی تکلیف دہ ہے۔ ان کی موت سے سوشلزم کا بنیادی ستون اور جدوجہد کا دور ختم ہوا ہے۔
یوگی نے کہا، ’’خدا سے دعا ہے کہ مرحوم کی روح کو سکون عطا کرے، سوگوار خاندان و حامیوں کے تئیں میری تعزیت۔ مسٹرملائم سنگھ یادو جی کے انتقال پر اتر پردیش حکومت تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کرتی ہے۔ ان کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ غورطلب ہے کہ مسٹر یادو کا آج صبح گروگرام کے میدانتا اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ وقت سے علیل تھے۔

Tags: اظہارِ غمملائم سنگھیوگی
ShareTweetSend
Previous Post

موسم بدلتے ہی کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد میں اضافہ

Next Post

صومالیہ میں 200سے زائد الشباب کے دہشت گردمارے گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
صومالیہ میں 200سے زائد الشباب کے دہشت گردمارے گئے

صومالیہ میں 200سے زائد الشباب کے دہشت گردمارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In