پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

جب امریکی بندر نے کی ایک ایمرجنسی سروس پر کال

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 17, 2022
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
جب امریکی بندر نے کی ایک ایمرجنسی سروس پر کال
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
کیلی فورنیا (ایجنسیاں) امریکہ ریاست کیلی فورنیا کے چڑیا گھر سے ایک ایمرجنسی سروس 911 پر کال موصول ہونے کے بعد پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئی۔لیکن یہ کال کسی مصیبت یا ہنگامی حالت کا سامنے کرنے والا کوئی شخص نہیں بلکہ ایک بندر نے کی تھی۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سنیچر کی رات کیلی فورنیا میں ایمرجنسی سروس 911 پر کال موصول ہوئی۔ تاہم تھوڑی دیر کے بعد کال کٹ گئی۔جس کے بعد پولیس نے کال ٹریس کرنے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ یہ سین لوئس اوبیسپو کاؤنٹی میں ایک چڑیا گھر سے کی گئی ہے۔اس کے بعد ڈسپیچرز نے پولیس افسران اور اہلکاروں کو مذکورہ چڑیا گھر بھیج دیا تاکہ کوئی ممکنہ ایمرجنسی کی صورت میں صورت میں مدد فراہم کی جاسکے۔لیکن چڑیا گھر پہنچ کر پولیس کو پتہ چلا کہ وہاں کوئی تو کوئی ایمرجنسی نہیں اور نہ کوئی شخص مصیبت میں ہیں۔
پولیس نے معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے انکوائری کا فیصلہ کیا۔پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹ کے مطابق انکوائری کے بعد احساس ہوا کہ کال چڑیا گھر میں موجود کپوچن نسل کے روٹ نامی بندر نے ملائی ہوگی۔
 پولیس کے مطابق بظاہر روٹ نے چڑیا گھر کا سیل فون جو کہ گالف گاڑی میں رکھا ہوا تھا اٹھایا اور ایمرجنسی نمبر ملایا۔
کپوچن نسل کے بندر متجسس ہوتے پیں اور جو چیز اٹھاتے ہیں اس کو دبا کر اور الٹ پلٹ کر کھوجنے کی کوشش کرتے ہیں۔
پولیس کے مطابق روٹ نے بھی موبائل کے ساتھ ایسا ہی کیا ہوگا اور اتفاق سے 911 کا نمبر ڈائل کیا۔
ShareTweetSend
Previous Post

اردگان کو امیر المومنین سمجھنے والوں کیلئے بری خبر:اسرائیل اور ترکی سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر متفق

Next Post

افضال انصاری کے کئی ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
افضال انصاری کے کئی ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

افضال انصاری کے کئی ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In