ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں بہار نامہ

نتیش کی قیادت میں 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات لڑیں گے: بی جے پی

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 7, 2024
in بہار نامہ
0
بہار نے کئی دہائیوں کی خاندانی سیاست کی وجہ سے نقصان اٹھایا ہے: مودی
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ، 06 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں بہار میں جنتا دل یونائیٹڈ کی جیتی ہوئی سیٹ سے وزیر اعلی نتیش کمار ‘کنگ میکر’ کے طور پر ابھرنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج ایک بار پھر ان پر اعتماد ظاہر کیا کہ بی جے پی 2025 کے ریاستی اسمبلی انتخابات مسٹر کمار کی قیادت میں لڑے گی۔بہار بی جے پی کے صدر اور نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کا اسٹرائیک ریٹ 75 فیصد تھا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ این ڈی اے نے بہار کی تمام 40 لوک سبھا سیٹوں پر مقابلہ کیا اور 30 ​​سیٹیں جیتیں۔

ایک سوال کے جواب میں مسٹر چودھری نے کہا کہ چیف منسٹر مسٹر کمار 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات میں بھی این ڈی اے کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے پوچھا کہ مسٹر کمار کے اگلے ریاستی اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کی قیادت کرنے میں کیا مسئلہ ہے۔ مسٹر کمار 1996 سے بی جے پی کے ساتھ ہیں۔بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ اس حقیقت کو قبول کرنے میں کوئی الجھن اور ہچکچاہٹ نہیں ہے کہ مسٹر نتیش کمار بہار میں این ڈی اے کے سرکردہ لیڈر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے نے بہار میں تمام 40 سیٹیں جیتنے کا ہدف مقرر کیا تھا اور اس کا مکمل تجزیہ کیا جائے گا کہ انہوں نے 10 سیٹیں کیسے گنوائیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی اور جے ڈی یو نے 12-12 سیٹیں جیتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لوک جن شکتی پارٹی-رام ولاس (ایل جے پی۔آر) نے پانچ اور ہندوستانی عوام مورچہ (ایچ اے ایم) نے ایک سیٹ جیتی۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیبہارپٹنہجنتا دل یونائیٹڈسمراٹ چودھریکنگ میکرنتیش
ShareTweetSend
Previous Post

سماجودی پارٹی کی کامیابی میں بی ایس پی کے باغی لیڈروں کا بڑا ہاتھ

Next Post

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In