بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

دنیا خطرناک ترین دہائی سے گزر رہی ہے: پیوٹن

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 28, 2022
in اخبارجہاں
0
یوکرین کے چار خودمختار علاقوں کوروس میں ضم کرنے کا اعلان
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماسکو (یو این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ دنیا دوسری جنگ عظیم کے بعد سے اب تک کی سب سے خطرناک دہائی سے گزر رہی ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی صدر نے جمعرات کو ایک تقریر میں یوکرین پر روسی حملے کا جواز پیش کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ اس سے ان کا ملک بین الاقوامی سطح پر الگ تھلگ پڑگیا ہے۔ انہوں نے مغربی ممالک پر الزام لگایا کہ وہ دوسرے ممالک کو جوہری حملوں کی دھمکی دے کر روس کے خلاف متحد کر رہے ہیں۔ یوکرین میں حالیہ ناکامیوں اور تقریباً تیس لاکھ روسیوں کو جنگ میں بھیجنے کے فیصلے کے خلاف گھر میں بڑھتے ہوئے غصے کے درمیان صدر کے ساتھ قریبی تعلق رکھنے والے دانشوروں کے ایک فورم والدیئی کی سالانہ میٹنگ میں مسٹر پوتن نے کہاکہ "ہم نے ایسا نہیں کہا ہے۔ ہماری طرف سے روس کے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں پہلے کوئی بیان نہیں دیا گیا تھا۔ ہم نے جو کچھ کہا وہ مغربی ممالک کے بیانات کے جواب میں تھا۔‘‘
روسی صدر نے اگست میں اس وقت کی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کے اس بیان کی طرف بھی اشارہ کیا جس میں انہوں نے واضح طور پر کہا تھا کہ اگر حالات ایسے بن گئے کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا بٹن دبانا ضروری ہو گیا تو وہ تیار رہیں گی۔
مسٹر پوٹن نے کہاکہ ’’سابق برطانوی وزیر اعظم کے اس طرح کے بیان کے باوجود برطانیہ کے کسی اتحادی نے اس بیان پر اعتراض نہیں کیا۔ تو آپ ہم سے کیا توقع رکھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے اور ایسا دکھاوا کریں گے جیسے ہم نے کچھ سنا ہی نہیں؟”
تاہم روسی صدر نے خود یہ بیان دیا کہ روس اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ ان کے ایسے بیانات کو واضح طور پر جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے کے طور پر دیکھا گیا۔ دریں اثناء مسٹر پیوٹن بھی مغربی ممالک پر مسلسل حملہ آور رہے ہیں اور انہوں نے مغربی ممالک کے رویے کو انتہائی گھناؤنا اور خطرناک کھیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ممالک دوسرے ممالک کی خود مختاری اور انفرادیت کو قبول نہیں کرتے۔ عالمی معاملات میں مغربی ممالک کا یہ تسلط اب ختم ہونے کے دہانے پر ہے۔انہوں نے کہاکہ "مستقبل کی دنیا ہماری آنکھوں کے سامنے شکل اختیار کر رہی ہے۔” انہوں نے مغربی ممالک پر الزام لگایا کہ وہ روس کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘‘

Tags: پیوٹنروس
ShareTweetSend
Previous Post

آخرکار ایلن مسک نے ٹویٹرکو44 بلین ڈالرمیں خرید لیا

Next Post

عراقی پارلیمنٹ نے نئی کابینہ کو منظوری دے دی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عراقی پارلیمنٹ نے  نئی کابینہ کو منظوری دے دی

عراقی پارلیمنٹ نے نئی کابینہ کو منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In