جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سی بی آئی کے کیس میں کیجریوال کی عرضی پر جلد سماعت کا اشارہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 12, 2024
in خاص خبریں
0
قابل اعتراض تبصرہ کے معاملہ میں کیجریوال کوملی راحت
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دہلی ایکسائز پالیسی مبینہ گھوٹالہ معاملے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کی مرکزی تفتیشی بیورو کی طرف سے گرفتاری کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی ان کی (وزیراعلیٰ) درخواست پر جلد سماعت کا پیر کو اشارہ دیا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے غور کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے سینئر وکیل اے ایم سنگھوی اور چندر ادے سنگھ سے معاملے سے متعلق ای میل کے ذریعے ایک درخواست بھیجنے کو کہا۔ دونوں وکلاء نے ‘خصوصی تذکرہ’ کے دوران کیجریوال کا موقف پیش کرتے ہوئے ان کی عرضی کو فوری طور پر درج کرنے کی درخواست کی تھی۔

دہلی ہائی کورٹ نے کیجریوال کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی طرف سے دائر کیس کو منسوخ کرنے اور ضمانت کے لئے دائر ان کی درخواستیں 5 اگست کو مسترد کر دیا تھا۔ جسٹس نینا بنسل کرشنا کی سنگل بنچ نے اپنا حکم سناتے ہوئے کہا تھا کہ سی بی آئی کے پاس وزیراعلیٰ کیجریوال کو گرفتار کرنے کے لیے کافی قانونی بنیاد تھی۔

جسٹس کرشنا نے کہا تھا، ’’یہ نہیں کہا جا سکتا کہ گرفتاری بغیر کسی معقول وجہ کے کی گئی‘‘۔ ہائی کورٹ نے اس وقت میرٹ کی بنیاد پر اس معاملے میں کوئی فیصلہ کرنے سے انکار کر دیا، لیکن نچلی عدالت سے رجوع کرنے کی آزادی دی تھی۔ سنگل بنچ نے درخواست ضمانت پر کہا تھا کہ درخواست گزار کو نچلی عدالت جانے کی آزادی ہے۔ سنگل بنچ کے سامنے، سی بی آئی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈی پی سنگھ نے دلیل دیتے ہوئے کہاتھا کہ ملزم مسٹرکیجریوال بدعنوانی کے اس کیس کے ‘اکسانے والے’ ہیں اور اس معاملے میں ان کے خلاف واضح ثبوت موجود ہیں۔

ای ڈی نے 21 مارچ کو اور سی بی آئی نے 26 جون 2024 کو ملزم وزیراعلیٰ کیجریوال کوگرفتار کیا تھا۔

سی بی آئی نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے مقدمے میں مارچ سے عدالتی حراست میں رہنے والے ملزم وزیر اعلیٰ کیجریوال کو عدالت کی اجازت کے بعد 25 جون کو پوچھ گچھ اور پھر 26 جون کو گرفتار کیا تھا۔

خصوصی عدالت نے اسی دن سی بی آئی کی درخواست پر انہیں اس مرکزی تفتیشی ایجنسی کی تین دنوں کی حراست میں بھیج دیا تھا۔حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد خصوصی عدالت نے ہفتہ 29 جون کو انہیں 12 جولائی تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا تھا، جس میں عدالت نے توسیع کردی۔

سی بی آئی کی جانب سے ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی تو کیجریوال اب تک جیل سے رہا ہو چکے ہوتے۔ سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعے درج کیس میں کیجریوال کو 12 جولائی کو عبوری ضمانت دے دی تھی۔

Tags: جسٹس ڈی وائی چندر چوڑدہلی ہائی کورٹسی بی آئیعرضیکیجریوالگرفتاری
ShareTweetSend
Previous Post

ہریانہ اور پنجاب کے حکام کو شمبھو سرحد جزوی طور پر کھولنے کا حکم

Next Post

5سالوں کے دوران کشمیر ی عوام نےمشکلات کے سوا کچھ نہیں دیکھا:فاروق عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر دشمنوں کے عزائم صحیح نہیں ہیں : فاروق عبداللہ

5سالوں کے دوران کشمیر ی عوام نےمشکلات کے سوا کچھ نہیں دیکھا:فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In