اتوار, فروری 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

5سالوں کے دوران کشمیر ی عوام نےمشکلات کے سوا کچھ نہیں دیکھا:فاروق عبداللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 13, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشمیر دشمنوں کے عزائم صحیح نہیں ہیں : فاروق عبداللہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں،13 اگست(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگل کے روز کہاکہ اس وقت ہمارے سامنے سخت ترین امتحان ہے اور اس امتحان میں سرخ رو ہونے کیلئے جموں وکشمیر کے زی شعور عوام کو متحدہ ہونے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کی جیت یقینی ہے۔ ان باتوں کا اظہا ر موصوف نے خطہ چناب کے دورے کے تیسرے روز ڈاک بنگلہ ڈوڈہ میں ڈیلی گیٹ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کے حدبندی کرکے اپنی من مرضی سب کچھ تہس نہس کیا گیا اور سازش کے تحت لوگوں کو مذہبی بنیادوں تقسیم کرنے کی مذموم کوشش کی گئی، ان سازشوں کو ناکام بنانا ہے اور اس کیلئے ہر ایک شہری کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ آج جموں وکشمیر کے عوام کو نہ صرف اقتصادی اور معاشی طور بے اختیار کیا جارہاہے بلکہ مختلف طریقوں سے اضافی بوجھ بڑھایا جارہاہے۔ مختلف حربے اپنا کر لوگوں سے زمینیں چھینی جارہی ہیں، ملازمین سے ملامتیں چھینی جارہی ہیں، یہاں کے ٹھیکے باہر کے لوگوں کو دیئے جارہے ہیں، یہاں کی نوکریاں غیر مقامی اُمیدواروں کو دی جارہی ہیں، ہمارے یہاں لوگوں کی تعداد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار بیٹھے ہیں اور عمر کی حدیں پار کررہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ آج حالت یہ ہے کہ ہمارے نوجوان ذہنی پریشانیوں اور منشیات جیسی بدعت کے دلدل میں پھنس رہے ہیں۔

فاروق عبداللہ نے کہاکہ دفعہ370اور 35اے غیر آئینی اور غیر جمہوری طور چھیننے کے وقت کہا گیا تھا کہ جموں وکشمیر میں خوشحالی آئے گی لیکن گذشتہ پانچ سال میں یہاں کے عوام نے مشکلات اور مصائب کے سوا کچھ نہیں دیکھا۔ اس تاریخی ریاست کے دو ٹکڑے کرکے مرکزی زیر انتظام علاقے بنائے گئے ۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ حکمرانوں کی عوام کے تئیں بے حسی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ امسال جموں وکشمیر میں ریکارڈ تو بجلی بحران تھا لیکن یہاں مکمل ہونے والے بجلی پروجیکٹ سے بجلی راجستھان کو سپلائی کرنے کیلئے 25سالہ معاہدہ کیا گیا۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نے پارٹی لیڈران اور عہدیداران پر زور دیا کہ وہ لوگوں کیساتھ قریبی رابطہ رکھیں اور اُن کے مسائل و مشکلات اُجاگر کرنے کے علاوہ ان کا سدباب کرانے میں اپنا رول نبھائیں اور ساتھ ہی نیشنل کانفرنس کے نیا کشمیر منشور اور پارٹی کی مضبوطی کیلئے تن دہی سے کام کریں۔

Tags: جموں وکشمیرڈیلی گیٹ کنونشنسخت ترین امتحانفاروق عبداللہکشمیرمنشیاتنیشنل کانفرنس
ShareTweetSend
Previous Post

سی بی آئی کے کیس میں کیجریوال کی عرضی پر جلد سماعت کا اشارہ

Next Post

ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال سے طبی خدمات متاثر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال سے طبی خدمات متاثر

ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال سے طبی خدمات متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In