پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ مستعفی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 1, 2023
in خاص خبریں
0
ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ مستعفی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سندیپ سنگھ نے اپنے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد وزارتی عہدہ چھوڑا

چنڈی گڑھ، یکم جنوری (یو این آئی) ہریانہ کے وزیر کھیل اور ہاکی انڈیا کے سابق کپتان سندیپ سنگھ نے اپنے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد اتوار کو وزارتی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مسٹر سنگھ نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ منوہر لال کو سونپ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب تک معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ نہیں آتی وہ اپنا محکمہ کھیل وزیر اعلیٰ کے حوالے کر رہے ہیں۔چنڈی گڑھ پولیس کے ترجمان رام گوپال کے مطابق شکایت موصول ہونے کے بعد مسٹر سنگھ کے خلاف ہفتہ کو سیکٹر 26 پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعہ 354، 354اے، 354بی، 342، 506 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ شکایت کنندہ نے الزام لگایا تھا کہ وزیر نے اسے بری نیت سے چھوا تھا۔
ہریانہ کے وزیر کھیل نے اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ کو پیش کر دیا۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ مجھے پھنسایا جا رہا ہے اور مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور سراسر جھوٹے ہیں۔
ایک ٹویٹ میں اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کھیل کے وزیر سنگھ نے کہاکہ "ان کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے ماحول بنایا گیا تھا۔ میں چاہتا ہوں کہ محکمہ کھیل کے کوچ کی جانب سے ان پر لگائے گئے جھوٹے معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ انکوائری رپورٹ آنے تک وہ اپنا محکمہ کھیل وزیر اعلیٰ کے حوالے کر دیں گے۔ْخواتین کوچ کی شکایت کے بعد اپوزیشن لیڈر بھوپندر سنگھ ہڈا نے مسٹر سنگھ کے خلاف درج کیس کی غیر جانبدارانہ جانچ کا مطالبہ کیا۔
سال 2016 کے ریو اولمپکس میں بطور ایتھلیٹ حصہ لے چکی کوچ نے الزام لگایا کہ مسٹر سنگھ نے انہیں انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ پر پیغامات بھیجے اور اسنیپ چیٹ پر یکم جولائی کو کال کرکے اسے کچھ دستاویزات کے ساتھ چنڈی گڑھ کے سیکٹر 7 میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ پر بلایا تھا۔ جہاں وزیر کھیل نے ان کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کی۔ اس دوران ان کی ٹی شرٹ پھٹ گئی اور وہ کسی طرح وہاں سے فرار ہوگئی۔شکایت کنندہ کو ستمبر کے مہینے میں ہی محکمہ کھیل میں جونیئر ایتھلیٹک کوچ کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔دریں اثنا، ہریانہ کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس پی کے اگروال نے خواتین ایتھلیٹک کوچ کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک تین رکنی پینل تشکیل دیا ہے۔وہیں جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے والی خاتون کوچ نے بھی آج انبالہ میں وزیر داخلہ انل وج سے ملاقات کی۔ قبل ازیں  چنڈی گڑھ پولیس نے ہریانہ کے وزیر کھیل اور سابق ہاکی کھلاڑی سندیپ سنگھ کے خلاف خاتون کوچ کی شکایت پر چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج کیا ہے۔
پولیس کے مطابق یہ مقدمہ تعزیرات ہند کی دفعہ 354، 354A، 354بی، 342 اور 506 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ جونیئر ایتھلیٹکس کوچ نے اس سلسلے میں پولیس میں شکایت کی تھی۔ اس نے الزام لگایا تھا کہ وزیر 

Tags: سندیپ سنگھہریانہوزیر کھیل
ShareTweetSend
Previous Post

آرایس ایس ہیڈ کوارٹرکو بم سے اُڑانے دھمکی،سیکورٹی سخت کردی گئی

Next Post

نانا پاٹیکر 72 سال کے ہوئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نانا پاٹیکر 72 سال کے ہوئے

نانا پاٹیکر 72 سال کے ہوئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In