ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

یہ ہے دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی۔۔۔!

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 15, 2022
in خاص خبریں
0
یہ ہے دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی۔۔۔!
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران سے تعلق رکھنے والے افشین اسماعیل کا قد 65 اعشاریہ 24 سینٹی میٹرہے

دبئی(ایجنسیاں): ایران سے تعلق رکھنے والے افشین اسماعیل غدیرزادہ کو دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی قرار دے دیا گیا۔
صوبے مغربی آزربائیجان کی بوکان کاؤنٹی کے گاؤں میں پیدا ہونے والے افشین اسماعیل کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کا قد 65 اعشاریہ 24 سینٹی میٹر ناپا گیا ہے جبکہ ان کا وزن 6 کلوگرام ہے۔ ان سے قبل دنیا کے سب سے چھوٹے آدمی کا اعزاز جنوبی امریکی ملک کولمبیا سے تعلق رکھنے والے ایڈورڈ نینو ہرنینڈز کے پاس تھا۔

گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے حکام کی جانب سے افشین اسماعیل غدیرزادہ کو دبئی کے میڈیا سٹی کے ایک ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی دے دیا گیا۔
تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے افشین کا کہنا تھا کہ وہ منفرد اعزاز حاصل کرنے پر انتہائی خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’یہ سب کچھ ایک جادو کی طرح ہے، آپ اگلی صبح اٹھیں، پتہ چلے کہ آپ پوری دنیا میں مشہور ہوچکے ہیں۔‘
افشین کی والدہ نے بتایا کہ جب ان بیٹا پیدا ہوا تو اس کا وزن صرف 700 گرام تھا، بعدازاں ان کی نشونما بھی سست رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بیٹے کی یہ حالت دیکھ کر مایوس ہوئے، لیکن بعد میں خدا کا شکر بھی ادا کیا کہ اس نے انہیں بیٹا عطا کیا۔

Tags: افشین اسماعیلسب سے چھوٹا آدمی
ShareTweetSend
Previous Post

سخت گیر عناصر کو شاہ رخ نے دیا فلمی انداز میں "معقول جواب”

Next Post

بہار میں زہریلی شراب سے ہونے والی موت کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غیر شادی شدہ خواتین بھی قانونی اسقاط حمل کی حقدار: سپریم کورٹ

بہار میں زہریلی شراب سے ہونے والی موت کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In