پیر, جون 23, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

برطانیہ میں 10 وزراء نے دیا استعفی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 25, 2022
in اخبارجہاں
0
برطانیہ میں 10 وزراء نے دیا استعفی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن (یو این آئی) برطانیہ میں لز ٹرس کی قیادت والی پچھلی حکومت کے کم از کم 10 ارکان نے مسٹر رشی سنک کے نئے وزیر اعظم بننے کے فوراً بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے خبر رساں ایجنسی اسپوتنک کے مطابق، پیر کے روز مسٹر سنک کو حکمران کنزرویٹو پارٹی کا سربراہ اور ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا۔ منگل کو کنگ چارلس III نے مسٹر سنک کو باضابطہ طور پر اس عہدے پر مقرر کیا اور ان سے حکومت بنانے کو کہا۔
وزیر قانون برینڈن لیوس نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ’’سب سے طویل عرصے تک خدمت کرنے والے کابینی وزراء میں سے ایک ہونے کا اعزاز ہے۔چار وزیراعظموں کی قیادت میں پانچ محکموں میں آٹھ وزارتی کردار نبھائے ہیں۔ نئے وزیر اعظم ہمارے سامنے آنے والے کئی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے بیک بنچ سے میری حمایت ملے گی۔
مسٹر لیوس کے علاوہ وزیر تجارت جیکب ریس موگ، وزیر تعلیم کٹ مالتھ ہاؤس، ورک اینڈ پنشن کے وزیر کلو اسمتھ، وزیر ماحولیات رانیل جے وردھنے، ویلش کے وزیر رابرٹ بکلینڈ، پارٹی صدر جیک بیری، دفتر خارجہ میں وزیر مملکت برائے ترقی وکی فورڈ، چیف وہپ وینڈی مورٹن اور لیولنگ اپ سیکرٹری سائمن کلارک نے بھی اپنے استعفوں کا اعلان کیا۔ محترمہ ٹرس نے 20 اکتوبر کو حکومت کے نئے اقتصادی منصوبے اور اس پر عمل درآمد کے لئے عوامی قرضوں میں اضافے کے امکان کے تناظر میں اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔

Tags: برطانیہوزراء
ShareTweetSend
Previous Post

ہند نژادرِشی سنک برطانیہ کے وزیراعظم مقرر

Next Post

بھارت جوڑویاترا کے استقبال کیلئے مہاراشٹر تیار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل نے بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا

بھارت جوڑویاترا کے استقبال کیلئے مہاراشٹر تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In