منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

اتر پردیش سے اب تک 16999 عازمین حج سعودی عرب روانہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 31, 2023
in دیارِ ملت
0
دہلی کے عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ یکم مئی سے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:حج 2023 کے لیے لکھنو مرکز سے تئیسویں فلائٹ نمبر ایس وی 3787 3سے 31 مئی 2023 کو 296 عازمین حج پرواز کے مقررہ وقت پر صبح08.20 بجے چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے بحفاظت روانہ ہوئے۔ اس پرواز میں 160 مرد اور 136 خواتین روانہ ہوئیں۔ سب سے زیادہ 108 عازمین بدایوں ضلع سے، جالون سے97 اور ہمیر پور ضلع سے72 شامل تھے۔
یہ اطلاع آج یہاں یوپی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سکریٹری/ایگزیکٹیو آفیسر جناب ایس پی تیواری نے دی۔ انہوں نے بتایا کہ 24ویں فلائٹ نمبر SV-3895 سے284 عازمین حج بحفاظت روانہ ہوئے۔ اس پرواز میں 155 مرد اور 127 خواتین روانہ ہوئیں۔جس میں جھانسی ضلع سے زیادہ سے زیادہ2 10، لکھنؤ سے 118 اور مدھیہ پردیش کے بھوپال ضلع سے 02 عازمین حج گئے ہیں۔ 25ویں پرواز نمبر SV 3755 مورخہ 31 مئی 2023 کو 297 عازمین حج کو بحفاظت گئی۔ اس پرواز سے 149 مرد اور 148 خواتین روانہ ہوئیں، اس میں سب سے زیادہ عازمین بریلی 57 اور سدھارتھ نگر 31 گئے ہیں۔ اب تک لکھنؤسے 7324 عازمین حج سعودی عرب روانہ ہوچکے ہیں۔
دہلی روانگی مرکز سے آج 31 مئی 2023 کو فلائٹ نمبر SV3783 سے 19 عازمین، فلائٹ نمبر SV03757 سے 10 عازمین، فلائٹ نمبر SV03759 سے 08 اور فلائٹ نمبر SV03785 سے 06 عازمین حج روانہ ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ دہلی سے دوسری ریاستوں سے زیادہ تر عازمین حج گئے ہیں۔ دہلی سے اب تک اتر پردیش کے 9675 عازمین حج لکھنو سمیت پورے اترپردیش سے اب تک 16999 عازمین حج سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔
جناب تیواری نے بتایا کہ عازمین حج کے لیے لکھنؤ سے درج ذیل پروازیں اب مدینہ منورہ جانے کے بجائے براہ راست لکھنؤ سے جدہ جائیں گی۔ ان پروازوں کے عازمین حج کو حج ہاؤس سے احرام باندھ کر روانہ ہونا ہوگا۔جس میں یکم جون کی دو پروازیں نمبر .SV-3773 SV-3741 دو جون کی دو پروازیں SV-3867، SV-3895 کے علاوہ پانچ جون کی پرواز نمبر SV-3753 شامل ہیں ، یہ پانچ پروازیں لکھنو سے براہ راست جدہ جائیں گی،

Tags: اتر پردیشسعودی عربعازمین حج
ShareTweetSend
Previous Post

جلد اور آسان انصاف کے حصول کے لیے دار القضاء کا قیام ضروری: احمد ولی فیصل رحمانی

Next Post

بہار:راشٹریہ جنتادل لیڈر فروغ عالم جامی سڑک حادثہ میں زخمی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بہار:راشٹریہ جنتادل لیڈر فروغ عالم جامی سڑک حادثہ میں زخمی

بہار:راشٹریہ جنتادل لیڈر فروغ عالم جامی سڑک حادثہ میں زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In