جمعرات, جون 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بہار:راشٹریہ جنتادل لیڈر فروغ عالم جامی سڑک حادثہ میں زخمی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 31, 2023
in خاص خبریں
0
بہار:راشٹریہ جنتادل لیڈر فروغ عالم جامی سڑک حادثہ میں زخمی
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارا چکیا مشرقی چمپا رن سے شکیل شاغل کی رپورٹ
بارا چکیا: راشٹریہ جنتادل کے لیڈر اور سرگرم سماجی کارکن،مدرسہ ضیاء العلوم دار الیتمی کے فعال رکن فروغ عالم جامی قومی شاہراہ 28 پر چنتا من پور کے نزدیک موتی ہاری سے چکیا لوٹتے ہوئے آوارہ جانوروں کے بھاگ دوڑ کے سبب حادثہ کا شکار ہو گئے ہیں۔اُن کے چھوٹے بیٹے مدثر جامی اور معاون
محمد نظام کو بهی چو ٹیں آئیں ہیں،جن کوابتدائی طبّی سہولیات کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔کامریڈ اشتیاق عالم ایڈوکیٹ سکریٹری مدرسہ ضیاءالعلوم دارالیتمی کوآواں شریف کی اطلاع کے مطابق اُن کا علاج موتی ہاری کے نر سنگ ہوم میں چل رہا ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں تاہم شدید زخمی ہونے کی وجہ سے اُنہیں انتہائی نگہداشت والی یونٹ رکھا گیا ہے۔ راشٹریہ جنتا دل کے نیتا اور چکیا نگر پریشد کے امیدوار پرویز عالم عرف چنّو ،جماعت اسلامی ہند کے کارکن مو لا نا عبد الستار رحمانی،مولانا عبد القیوم اشعر،ڈاکٹر الطاف اقبال، عبد الحمید انصاری صحافی، راشد پرنس،نعیم الدین انصاری موذن جامع مسجد چکیا،مولا نا محمد مہتاب قاسمی امام جامع مسجد چکیا،پیرِطریقت خواجہ بدر الدین احمد،مولانا معراج ندوی، مولانا طارق انور ندوی،عبد السمیںع انصاری نے اُن کے جلد صحتیاب ہونے کی دعا فرمائی ہے اور احباب سے دعا فرمانے کی گزارش کی ہے۔

Tags: راشٹریہ جنتادلسڑک حادثہفروغ عالم جامی
ShareTweetSend
Previous Post

اتر پردیش سے اب تک 16999 عازمین حج سعودی عرب روانہ

Next Post

سی ٹیگ سینٹرسے 3800 بچوں نے تعلیمی رہنمائی حاصل کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سی ٹیگ سینٹرسے 3800 بچوں نے تعلیمی رہنمائی حاصل کی

سی ٹیگ سینٹرسے 3800 بچوں نے تعلیمی رہنمائی حاصل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In