منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

9حافظ طلبہ نے میٹرک امتحان فرسٹ ڈویژن سے پاس کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 1, 2023
in دیار وطن
0
9حافظ طلبہ نے میٹرک امتحان فرسٹ ڈویژن سے پاس کیا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مولانا انیس الرحمن قاسمی نے مبارکبادی دی

مغربی چمپارن (پریس ریلیز)مدرسہ کے ایسے طلبہ جنہوں نے قرآن حفظ کیا ہے، ان کو دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم سے آراستہ کرنے کا جو کام انیس گروپ آف ایجوکیشن کے تحت حفظ پلس اسکول ساٹھی، مغربی چمپارن نے شروع کیا تھا ،اس کے نتائج آنے شروع ہو گئے ،اس سنٹر کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سہیل احمد نے بتایا کہ حفظ قرآن کرنے والے طلبہ کو دو سال میں میٹرک کی تیاری کرائی جارہی ہے۔الحمد للہ اس سال مندرجہ ذیل(1)محمد اسامہ 409،(2)محمد سہیل 381،(3)محمد ارقم 366،(4)محمد عفان363،(5)عفان منظور341،(6)عزیرشمس 330،(7) ابوذر325،(8) نوراللہ 323،(9)محمد فراز 316 طلبہ نے میٹرک کا امتحان دیا تھا۔وہ سب کے سب امتیازی نمبرات کے ساتھ فرسٹ ڈویژن سے میٹرک امتحان میں پاس کر گئے ہیں۔انہوںنے بتایا کہ نئے طلبہ کا داخلہ ٹسٹ 3؍مئی کو ہوگااور10؍مئی سے تعلیم کا آغازہوگا۔اس سینٹر کے سرپرست حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل نے ان طلبہ کوکامیابی پر مبارک بادی دیتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ یہ طلبہ عصری دینی علوم سے آراستہ ہو کر کامیاب ہوں گے اورمختلف فنون میڈیکل،سائنس ،انجینئرنگ وغیرہ میں کامیاب ہو کر اعلیٰ انتظامی عہدوں پر ملازمت بھی کریں گے۔

Tags: حافظ طلبہفرسٹ ڈویژنمیٹرک امتحان
ShareTweetSend
Previous Post

شعبہ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’’سرسید احمد خاں اور ان کی خدمات ‘‘ کا اجراء

Next Post

شام اور ترکی کے زلزلہ متاثرین کے درمیان افطار تقسیم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شام اور ترکی کے زلزلہ متاثرین کے درمیان افطار تقسیم

شام اور ترکی کے زلزلہ متاثرین کے درمیان افطار تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In