بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جامعہ الازہرمیں داخلہ کیلئے افریقی نوجوان نے 4 ہزارکلومیٹرکا سفر سائیکل پر طئے کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 23, 2023
in خاص خبریں
0
جامعہ الازہرمیں داخلہ کیلئے افریقی نوجوان نے 4 ہزارکلومیٹرکا سفر سائیکل پر طئے کیا
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قاہرہ: افریقی ملک گِنی سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سائیکل پر 6 ممالک کا سفر طے کرکے مصر کی الازہر یونیورسٹی پہنچ گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق افریقی نوجوان ممودو سفایو نے چار مہینے میں 4 ہزار کلومیٹر سفر کیا اور قاہرہ پہنچا۔انٹرویو دیتے ہوئے ممودو نے بتایا کہ وہ قاہرہ کی جامعہ الازہر میں اسلامی تعلیمات میں ڈگری لینے کی استطاعت نہیں رکھتا تھا نا ہی اس کے پاس فضائی ٹکٹ خریدنے کے پیسے تھے۔نوجوان طالبعلم کا کہنا تھا کہ جامعہ الازہر کی اعلیٰ ساکھ نے مجھے مجبور کیا کہ میں مالی، برکینا فاسو، ٹوگو، بینین، نائیجر اور چاڈ سے ہوتا ہوا یہاں پہنچا ہوں۔
چاڈ میں ایک صحافی کو دیے گئے انٹرویو کے بعد کئی افراد ممودو کی مدد کو سامنے آئے اور انہیں اتنی رقم دی کہ وہ چاڈ سے براستہ فضائی پرواز مصر پہنچے ورنہ انہیں سوڈان کا بھی سفر سائیکل پر کرنا پڑتا۔5 ستمبر کو قاہرہ پہنچنے کے بعد جامعہ الازہر میں شعبہ اسلامی تعلیمات کی ڈین ڈاکٹر نہلہ السعیدی نے ان سے ملاقات کی، ممودو نے بتایا کہ مجھے فل اسکالرشپ دی گئی ہے۔ڈاکٹر نہلہ السعیدی کا کہنا ہے کہ یہ سپورٹ صرف مصر میں بین الاقوامی طلبہ کیلئے نہیں بلکہ بیرون ملک بھی فراہم کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جامعہ الازہر تمام ممالک سے طلبہ کو داخلے دیتی ہے اور انہیں گرانٹس بھی فراہم کرتی ہے۔

Tags: افریقی نوجوانجامعہ الازہرداخلہ
ShareTweetSend
Previous Post

سعودی عربیہ کا 93 واں قومی دن آج

Next Post

امریکہ یوکرین کو لانگ رینج والا کلسٹر میزائل فراہم کرنے کا خواہاں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امریکہ یوکرین کو لانگ رینج والا کلسٹر میزائل فراہم کرنے کا خواہاں

امریکہ یوکرین کو لانگ رینج والا کلسٹر میزائل فراہم کرنے کا خواہاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In