بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب جہانِ اردو

سنٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہار میں اردو کلاسز کا آغاز

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 26, 2023
in جہانِ اردو
0
سنٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہار میں اردو کلاسز کا آغاز
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ (یو این آئی) مسلسل کوششوں کے بعد شعبہ ہندوستانی زبان، سنٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہار، گیا میں اردو اوپن الیکٹیو کورس کی شروعات ہوگئی ہے۔یہ اطلاع یونیورسٹی کے پبلک ریلشن افسر محمّد مدثر عالم نے جاری ایک ریلیز میں دی ہے ۔ ریلیز کے مطابق کورس کا افتتاح کرتے ہوئے صدر شعبہ ہندوستانی زبان پروفیسر سریش چندر نے کہا کہ اس شعبہ کے مکمل ہونے کی جانب ہندی کے بعد اردو کا یہ دوسرا قدم ہے۔ ڈاکٹر کفیل احمد نسیم کی لمبی کوششوں کے بعد آج اپنے شعبے میں اردو کی کلاس کا افتتاح کرتے ہوئے مجھے دلی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ اس کورس کے استاد ڈاکٹر کفیل احمد نسیم کو میں مبارکباد پیش کرتا ہوں جنھوں نے اردو کی کلاسز شروع کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کیں۔ اس کے علاوہ بھی انھوں نے بہت سے پروپوزل جیسے ایم۔ اے۔ اردو، پی۔ ایچ۔ ڈی۔ اردو وغیرہ جمع کیے ہیں جن پر مستقبل قریب میں شروع کرنے کی منظوری لی جائے گی۔ آج اس شعبے میں اردو کلاسز کی جانب پہلا قدم ہے جس میں ہم سب تاریخی گواہ کی صورت میں جمع ہوئے ہیں۔ آج کا دن اور اردو اوپن الیکٹیو کورس کی یہ کلاس ہمارے شعبے کے لیے تاریخی دن ہے کہ ہندی کے بعد اردو کی پڑھائی بھی شروع ہو رہی ہے۔

انہوں کہا کہ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا طالب علم رہا ہوں، اردو میں نے پڑھی ہے، اردو سے محبت ہے اور اس کے مفاد میں ہر قدم کوششیں کرتا رہوں گا۔ کورس انچارج ڈاکٹر کفیل احمد نسیم نے کہا کہ میں عزت مآب وائس چانسلر پروفیسر کامیشور ناتھ سنگھ اور صدر شعبہ پروفیسر سریش چندر کے ساتھ اپنے شعبہ کے تمام ہندی اساتذہ کا شکر گزار ہوں جنھوں نے ہماری اس کوشش کو کامیاب بنانے میں اپنے اختیارات اور اقدامات سے نوازا۔ اردو کلاسز سے متعلق ہمارے دیگر پروپوزل کی منظوری میں بھی ان سب کا تعاون ہمارے لیے قابل فخر اور اطمینان بخش ہے۔
اس موقعے پر شعبہ ہندوستانی زبان کے استاد ڈاکٹر یوگیش پرتاپ شیکھر، ڈاکٹر رام چندر رجک، شعبہ انگریزی کے استاد ڈاکٹر سریش کوراپتی اور شعبہ قانون کے استاد ڈاکٹر دیو نرائن سنگھ نے شعبے کی تاریخ، اس کے ناموں کی تبدیلی، ہندی اردو اور دیگر ہند آریائی زبانوں کے اشتراک اور ارتقا پر گفتگو کرتے ہوئے اردو اوپن الیکٹیو کورس کی شروعات کے لیے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کورس انچارج ڈاکٹر کفیل احمد نسیم کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقعے پر اردو اوپن الیکٹیو کورس میں رجسٹرڈ طلبہ نے بھی اپنے کورس کے انتخاب پر اظہار خیال کیا

Tags: اردو اوپن الیکٹیو کورسپروفیسر سریش چندرسنٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہارمحمّد مدثر عالم
ShareTweetSend
Previous Post

ایرانی وزیرِ خارجہ کے دورۂ واشنگٹن کی درخواست مسترد

Next Post

اسرائیلی وزیر سیاحت کا اعلانیہ دورۂ سعودی عربیہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیلی وزیر سیاحت کا اعلانیہ دورۂ سعودی عربیہ

اسرائیلی وزیر سیاحت کا اعلانیہ دورۂ سعودی عربیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In