جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اسرائیلی وزیر سیاحت کا اعلانیہ دورۂ سعودی عربیہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 26, 2023
in خاص خبریں
0
اسرائیلی وزیر سیاحت کا اعلانیہ دورۂ سعودی عربیہ
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض: اسرائیلی عہدیدار پہلے اعلانیہ دورہ پرسعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر سیاحت ہائیم کاتس اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ منگل کے روز سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے، جہاں وہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی سیاحتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کسی بھی اسرائیلی سرکاری عہدیدار کا سعودی عرب کا یہ پہلا اعلانیہ دورہ ہے۔

Tourism Minister Haim Katz makes history as the first Israeli government minister to attend a United Nations World Tourism Organization conference in Saudi Arabia.????????

More details: https://t.co/tEvVVQatmC
????: Abbie Sophia pic.twitter.com/wvWedhYtG9

— The Jerusalem Post (@Jerusalem_Post) September 26, 2023

اسرائیل سے روانگی سے قبل وزیر سیاحت نے کہا سیاحت تمام اقوام کے درمیان اہم پل کا کردار ادا کرتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ مختلف ممالک کے درمیان سیاحت کے فروغ سے نہ صرف قومیں ایک دوسرے کے قریب آتی ہیں بلکہ اس سے معاشی فائدے بھی حاصل کئے جاتے ہیں۔ اسرائیلی وزیر سیاحت نے مزید کہا کہ وہ ریاض میں موجودگی کے دوران کانفرنس میں شریک ممالک کے ہم منصبوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، جن میں عرب اور مشرق وسطیٰ کے وزراء اور عہدیداران بھی شامل ہیں۔اسرائیلی وزیر کا دورہ ریاض ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جبکہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد فلسطینی ریاست کے دورے پر رام اللّٰہ پہنچا ہے۔
اسرائیلی وزیر سیاحت حایم کاٹزکی سعودی عرب کے پہلے اعلیٰ سطح کے سرکاری دورے پرالریاض آمد کے درمیان ان کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کاٹز سعودی عرب میں اسرائیل کے کسی سرکاری وفد کی سربراہی کرنے والے پہلے وزیر ہیں۔ وہ الریاض میں اقوام متحدہ کی ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی تقریب میں شرکت کریں گے۔کاٹز کے دفتر نے کہا کہ دو روزہ دورے میں وہ اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، اس بات کی وضاحت کیے بغیر کہ اس طرح کے مذاکرات میں کون کون سے ممالک شریک ہورہے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق اسرائیلی وزیر کا یہ تاریخی دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب الریاض نے گذشتہ تین دہائیوں میں پہلی مرتبہ اپنا ایک وفد مقبوضہ مغربی کنارے میں بھیجا ہے جبکہ امریکا اپنے دونوں دیرینہ اتحادیوں اسرائیل اور سعودی عرب پر تعلقات معمول پر لانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔سعودی سفیر نایف السدیری نے آج رام اللہ میں صدر محمود عباس سمیت سینیر فلسطینی حکام کے ساتھ بات چیت کی ہے۔انھیں گذشتہ ماہ فلسطینی علاقوں میں سعودی عرب کا غیرمقیم سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلی وزیر سیاحتاعلیٰ سطحی وفدسعودی عربہائیم کاتس
ShareTweetSend
Previous Post

سنٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہار میں اردو کلاسز کا آغاز

Next Post

پہلے سعودی سفیرکی فلسطین آمد اورمحمود عباس سے ملاقات

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
پہلے سعودی سفیرکی فلسطین آمد اورمحمود عباس سے ملاقات

پہلے سعودی سفیرکی فلسطین آمد اورمحمود عباس سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In