بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 29, 2023
in خاص خبریں
0
سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ کشمیر
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر (یو این آئی) سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سوجوئے لال تھاوسین نے وادی کشمیر کا دورہ کرکے ٹی آر سی سری نگر (لیتہ پورہ) اور پلوامہ کے ترال میں 180 بٹالین ہیڈ کوارٹر پر فورسز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے سی آر پی ایف اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جموں وکشمیر سی آر پی ایف زون، نلین پربھات، سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل آف کشمیر آپریشنزگیانندرا کمار ورما اور آئی جی سی آر پی ایف سری نگر سکٹر اجے یادو ان کے ہمراہ تھے۔موصوف ڈی جی نے کشمیر دورے کا آغاز آر ٹی سی سری نگر سے کیا جہاں انہوں نے سہولیات کا جائزہ لیا اور وہاں ٹرینیز کے ساتھ بات چیت کی۔اس کے بعد ڈاکٹر تھاوسین نے ترال میں سی آر پی ایف کی 180 بٹالین ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شہید مکیش لال مینا بارک کا افتتاح کیا اور ان جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ڈیوٹی کے دوران ملک کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں۔انہوں نے سی آر پی ا یف کے افسروں اور جوانوں کی غیر متزلزل لگن کو سراہا اور ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے ان کی ثابت قدمی کی تعریفیں کیں۔

Tags: دورہ کشمیرڈائریکٹر جنرلسی آر پی ایف
ShareTweetSend
Previous Post

منی پور کے اسپتا لوں میں 96 سے زئد لاشیں شناخت کی منتظر

Next Post

سوچھتا ہی سیوامہم عوامی تحریک بن گئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سوچھتا ہی سیوامہم عوامی تحریک بن گئی

سوچھتا ہی سیوامہم عوامی تحریک بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In